Creamy 8 #1 Posted October 22, 2011 دوستو آج ایک ٹپ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں. اگر آپ ڈوس کی کسی کمانڈز کی لسٹ اور اس کے مکمل استعمال کا طریقہ دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی ویب سائٹ پر جانے کی ضرورت نہیں. ونڈوز میں ڈوس کی مکمل کمانڈز کی لسٹ ان کے استعمال کا طریقہ اور ہیلپ پہلے سے موجود ہے. بس آپ نے یہ کرنا ہے کہ نیچے دی گئی کمانڈ انٹر کریں اور مکمل ہیلپ آپ کے سامنے ہو گی. go to Start > Run and type or copy paste the following code %windir%\hh.exe ms-its:%windir%\Help\ntcmds.chm::/ntcmds.htm 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #2 Posted October 22, 2011 Buhat He Khoob Janb Very Nice Tip... Thanks For Sharing 0 Share this post Link to post
Black Crow 3 #3 Posted October 22, 2011 Bohat achi tip di hai Dear... Good shairing .... 0 Share this post Link to post