September 13, 201114 yr تقدیرپلس تدبیر=قسمت از۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گرو سمراٹ تقدیر کے لفظ سے میرے دماغ میں کچھ باتیں آئیں جو میں آپ سب سے شیئر کرنا چا ہوں گا تقدیر قسمت کے دو روخوں میں سے اک رخ ہے .. کیونکہ قسمت کے دو رخ ہوتے ہیں ایک کو تقدیر اور دوسرے کو تدبیر کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے. تقدیر میں وہ سب آتا ہے جو رب نے انسان کی پیدائش سے لے کر اس کی موت تک لیکھ دیا ہے وہ سب تقدیر میں آتا ہے .. اور تدبیر میں وہ سب آتا ہے جو انسان خود اپنے رب سے مانگ کر لیتا ہے.. اس لیے قسمت تب تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک انسان اس کے دونوں روخوں پرمکمل اعتماد حاصل نہ کر لے.. لیکن تقدیر ہمیشہ تدبیر پر غالب ر ہتی ہے . اس لیے قسمت کا ایک رخ انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے . اور ایک رخ رب باری تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے .. اس لیے انسان اپنی قسمت خود بھی بنانے کا حق رکھتا ہے.. اور یہ حق اسے قسمت کے دوسرے رخ تد بیر سے ملتا ہے.. اس لیے قسمت کو تقدیر اور تد بیر دونوں مل کر مکمل کرتےہیں
Create an account or sign in to comment