Guru Samrat 192 #1 Posted September 13, 2011 تقدیر سچ ہے ،تقدیر انسان سے اس وقت سب کچھ چھین لیتی ہے .جب انسان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا .وہ فتح کے نشے میں سرشار ،انا کی قید میں گرفتار ،غرور و بڑائی کے زعم میں مبتلا ہوتا ہے.قدرت اس وقت سب کچھ عطا کردیتی ہے ،جب وہ مایوسی کی اتھاہ گہرایوں میں غرق ،رحمت الہی سے ناامید ،دعاؤں کی قبولیت سے مایوس ہوتا ہے .اور تقدیر بنانے والا ****** ہے ،جس کی رحمت بے پناہ ،کرم بے اتھاہ ہے.اوروہی درد آشنا ہے گرو سمراٹ 0 Share this post Link to post