Guru Samrat 192 #1 Posted September 13, 2011 محبت اندھی ہوتی ہے دل حقیقت میں تو جسم کا وہ اعضا ہے جو سارے جسم کو آپس میں جوڑے ہوئے ہے اور اسے زندگی بخشتا ہے۔ لیکن خیالی اور شاعری میں اسے محبت و عشق کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔ کسی دل نے کہا میں بہت سخت ہوں۔ میں پتھر ہوں مجھ پر کسی چیز کا اثر نہیں ہے۔ میں نے اپنے آپ کو ہر طرف سے خول میں ڈھکا ہوا ہے میں نے اپنے دروازے پر لکھ دیا ہے کہ اندر آنا منع ہے۔ لیکن محبت پھر بھی اس دل میں داخل ہو جاتی ہے۔ دل کو اس پر بہت غصہ آتا ہے۔ دل نے اسے کہا تم نے دیکھا نہیں لکھا ہے کہ اندر آنا منع ہے تو پھر بھی اندر آ گھسی ہے۔ محبت نے معصومیت سے جواب دیا: محبت اندھی ہوتی ہے۔ 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #2 Posted September 14, 2011 Very Nice G Such Kaha Muhabat Andhi Hoti Hai .... Soo Nice Thanks 0 Share this post Link to post