W M Posted May 27, 2023 Share #1 Posted May 27, 2023 Can anyone help me find the name of this story and if its available here on this forum. میرا نام نبیل ہے جب ہوش سنبھالا تھوڑا بڑا ہوا تو وقت کیساتھ ساتھ مجھے علم ہوا کہ گھر میں میں ہی پہلی اولاد ہوں ہم دو بھائی اور دو بہنیں ہیں سبھی مجھ سے چھوٹے ہیں مجھ سے چھوٹی مریم پھر نمرہ اور بھائی وقار ہے ۔ ابو کا بہت اچھا کاروبار تھا اور وہ شہر کے اچھے کاروباری افراد میں شامل تھے اور امی ایک مکمل گھریلو خاتون۔ زندگی میں سب کچھ تھا گھر پیسہ گاڑی جیسا کہ ایک اچھی زندگی گزارنے کے لیے یہ سب سہولیات میسر تھیں لیکن امی کی اچھی تربیت کی بدولت ہم بہن بھائی سب اچھی طرح پڑھتے گئے اور ان کی سختی اور محبت نے ہمیں بہکنے بھٹکنے سے باز رکھا اور زندگی بڑے ہی مزے کے ساتھ گزرتی چلی گئی۔ Link to comment
W M Posted May 29, 2023 Author Share #2 Posted May 29, 2023 No one knows about it or the members are just not that interested to help someone Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now