Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

اپنے کمپیوٹر کی حفاظت کریں


Recommended Posts

Posted

اسلام علیکم

امید ہے آپ سب دوست ٹھیک ہونگے

دوستو آج میں آپ کو یہ بتانے جا رہا ہوں کے کمپیوٹر جس پر ہم بیٹھتے ہیں ہمیں اس

کی حفاظت کیسے کرنی چاہے ،

اگر آپ کمپیوٹر کے حفاظت کرنا چاہتے ہو تو ان پر عمل کرو .

١)جس جگا کمپیوٹر رکھا جائے وہاں ہوا کا بہترین نظام ہو وہاں کسی کسم کے

نامی وگرا نہ ہو.

٢)اپنا کمپیوٹر ہمیشہ ہوادار جگا پر رکھیں .

٣)کمپیوٹر کو تھرتھراہٹ پیدا کرنے والی اشیا کے قریب رکھنے سے پرہیز کریں .

کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے اپنے موبائل کی واابریشن

off

کردیں اس سے کمپیوٹر

کے مانیٹر پر تھرتھراہٹ پیدا ہوتی ہے

٤)کمپیوٹر کے قریب خاص کر کے کی بورڈ پر خانے پینے کی اشیا لانے سے اجتناب

کریں.

٥)کمپیوٹر کو چلتی حالت میں آگے پیچھے حرکت مت دیں یہ نا صرف کمپیوٹر

پر آپ کے لئے بھی نقصاندہ ہے .

٦)کمپیوٹر کو خاص کر کے مانیٹر کو گیلے کپڑے سے صاف نہ کریں ورنہ مانیٹر

جلنے کا خطرہ ہے .

٧)کمپیوٹر اور مانیٹر کے گرد کو دیں میں اک بار اک صاف کپڑے سے صاف کریں .

٨)کمپیوٹر پر کام کرنے کے بعد کمپیوٹر کو اک صاف کپڑے سے دہک دیں تاکے

کمپیوٹر کے اندر گرد نا جا سکیں .

٩)کمپیوٹر خاص طور پر مانیٹر کےاُوپرکوئی چیز نا رکھیں ورنہ مانیٹر جلدی

گرم ہو جاتا ہے .

١٠)اپنی کمپیوٹر کی کیبلز کو اچھی طرح سے منظم کریں اور کسی چیز سے اچھی طرح

سے باندھ لیں .

١١)کمپیوٹر ٹھنڈی اور ہوادار جگا پر رکھیں ایسی جگہ نا رکھیں جہاں کمپیوٹر

پر سورج کی روشنی براہراست

پہنچ سکیں .

١٢)کمپیوٹر کی کیبلز ،کی بورڈ ،مائوس، وگیرہ کی کیبلز کو احتیاط سے کمپیوٹر کے

ساتھ لگائیں یا الگ کردیں .

١٣)کمپیوٹر کے کورز ہمیشہ بند رکھیں بگیر کورز کےسی پی یو کے اندر گردوگبار

جانے کا احتمال ہے

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB