Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Bill Gates k baray main(boht dilchasp)

Featured Replies

مایکروسافٹ ونڈوز نے آپ کو تو جو دیا ہو گا سو دیا ہو گا کیوں نا دیکھا جاوے کہ بل گیٹس صاحب کو اس سے کیا حاصل ہوا۔ ۔ ۔ ۔

بل گیٹس ہر سیکنڈ میں 250 ڈالرز کماتا ہے جو کہ ایک دن میں 20 ملین اور ایک ماہ میں 7٫8 بلین ڈالرز بنتے ہیں۔ یعنی 2 کروڑ ڈالرز روزانہ اور 78 کھرب ڈالرز ماہانہ۔( ایک ڈالر تقریبا 60 روپے کا ہے)

اگر وہ ایک ہزار ڈالرز گرا دیتا ہے تو اسے نیچے جھک کر انھیں اٹھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایسا کرنے میں اسے تقریبا 4 سیکنڈ لگیں گے جبکہ اس دوران وہ اتنا پیسہ کما چکا ہو گا۔

امریکہ کا نیشنل قرض پانج اعشاریہ چھ دو ٹریلین ڈالرز ہے اور اگر بل گیٹس کو یہ قرض ادا کرنا ہو تو وہ دس سال سے بھی کم عرصہ میں یہ قرض ادا کر سکتا ہے۔

دنیا کی تمام آبادی کو 15 ڈالر ادا کرنے کے بعد بھی اس کی جیب میں 5 ملین ڈالرز بج جاویں گے۔یعنی دنیا کے ہر فرد کو تقریبا 900 روپے دینے کے باوجود بھی اس کی جیب میں 3 کروڑروپے بچ جاویں گے۔

مایکل جارڈن امریکہ کا سب سے زیادہ کمانے والا ایتھلیٹ ہےجو کہ 30 ملین ڈالر سالانہ کماتا ہے۔اگر وہ اپنی سالانہ انکم محفوظ کرنا شروع کر دے تو اس کو بل گیٹس جیسا امیر ہونے کے لیے 277 سال لگیں گے۔

اگر بل ایک ملک ہوتا تو زمین پر موجود ملکوں مین دولت کے حساب سےاس کانمبر 37ہوتا۔

اگر آپ بل گیٹس کی تمام دولت کو ایک ڈالر کے نوٹ میں تبدیل کر دیں تو آپ زمین سے چاند تک 14 دفعہ روڈ بنا سکتے ہیں (لیکن اس کام کے لیے 1400 سال درکار ہوں گے)

بل گیتس اگر اپنی 40 سالہ عمر کے بعد اب 35 سال بھی اور زندہ رہا تو اس کو اپنی دولت ختم کرنے کے لیے 6اعشاریہ 78ملین ڈالر روز خرچنے ہوں گے(چھ لاکھ 78 ہزار ڈالر'4 کروڑ روپے سے زیادہ)

اب سب سے زبردست۔۔۔۔۔

اگر مایکروسافٹ ونڈوز یوزرز ہر بار ونڈوز کے ہینگ ہونے پر ایک ڈالر کلیم کریں تو بل گیٹس صاحب کا 3 سال میں دیوالیہ نکل جاوے گا۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.