Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

درد شقیقہ کےبعدغیرملکی زبان سیکھنے کی اس&#1578

Featured Replies

لندن : ایک برطانوی خاتون نے درد شقیقہ کے بعد چائینز زبان میں مہارت ظاہر کرکے اپنے طبی معالج کو حیران کردیا۔ 35 سالہ سارہ کولویل نے بتایا کہ جب بھی مجھے پورے یا آدھے سر کا درد ہوتا ہے تو میری چائنیز سیکھنے کی استعداد کار میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال پر کی جانے والی تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ کونسی وجہ ہے جو غیر ملکی زبانوں کو سیکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ ماہرین طب نے اندازہ لگایا ہے کہ دردشقیقہ کے باعث ہوسکتا ہے کہ خون کی شریانوں میں خون کے بہاﺅ کی زیادتی اس کی وجہ ہو کیونکہ دماغ کو زیادہ خون ملنے کی وجہ سے اس کی استعداد کار میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خاتون نے اپنے ڈاکٹر کو بتایا کہ درد شقیقہ اور درد کے بعد مجھے سنائی دینے والی آوازوں میں بھی تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔ خاتون نے بتایا کہ میں آئی ٹی کوآرڈنیٹر ہوں اور میں اپنے درد کی مشکور ہوں کہ اس کی وجہ سے میرے غیر ملکی زبان کے کام کی استعداد میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ماہرین نے کہا ہے کہ یہ ایک نادر اور منفرد تجربہ ہے جو طب کی دنیا میں ہمیں حیران کررہا ہے ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جوہن کولی من نے کہا کہ میرے لئے یہ حیرت انگیز بات ہے کیونکہ درد شقیقہ کے دیگر مریضوں کی استعداد کار کم ہوتے دیکھی گئی ہے۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.