August 16, 201114 yr السلام علیکم دوستو شراب ہیروئن سے زیادہ مہلک اور خطرنا ک ہے۔برطانوی اخبار نے ایک تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ کہ شراب ہیروئن سے زیادہ خطرناک ہے یہ فرد اور معاشرے کے لیے انتہائی زیادہ نقصان دہ ہے۔ایڈم کاونٹی کے اٹارنی کا کہنا ہے کہ معاشرے نے شراب کی فروخت کو قانونی قرار دیا ہوا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے شدید اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ امریکا میں185ملین ڈالر سالانہ شراب میں ضائع ہو جاتے ہیں۔برطانیہ میں منشیات کی وجہ سے 45فی صد مریض شراب سے متاثرہ اور10فی صد ہیروئن سے منسلک ہوتے ہیں۔
Create an account or sign in to comment