August 15, 201114 yr السلام علیکم دوستو امریکامیںایسی ٹیکنالوجی دریافت کر لی گئی ہے ۔جس کے ذریعے بغیر سرجری کے جلد کو تا دیر جوان رکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیوسٹن میں لیزر اینڈ کاسمیٹک سرجری سینٹر نے پلازمہ سکن ری جنریشن کے نام سے ایک ٹیکنیک متعارف کرائی ہے۔ جس میں ریڈیو فریکونسی اور لائٹ کے ذریعے انسانی جلد تک انرجی منتقل کر کے جلد کو ٹائٹ رکھا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے جلد سے داغ دھبے بھی دور کئے جا سکتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کی تین اقسام بتائی گئی ہیں۔ جن کو پی ایس آرون، ٹو اور تھری کا نام دیا گیا ہے اور یہ ٹریٹمنٹ تین ہفتے میں مکمل کر لیا جاتا
Create an account or sign in to comment