Play_Boy007 34 #1 Posted August 15, 2011 اس دنیا میں چودہ ایسی چوٹیاں ہیں جن کی سطح سمندر سے اونچائی آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ ھے۔ ان میں سے نو چوٹیاں نیپال میں ہیں اور پانچ پاکستان میں ہیں۔ ترتیب کے لحاظ سے ان چوٹیوں کے نام یہ ہیں نام ملک بلندی (میٹرز میں) 1۔ ماؤنٹ ایورسٹ نیپال 8848 2۔ کے ٹو پاکستان 8611 3۔کنچن چنگا نیپال 8586 4۔ لہوٹزے پیک نیپال 8501 5۔ماکالو پیک نیپال 8462 6۔چو اویو پیک نیپال 8201 7۔دھولگری نیپال 8167 8۔مناسلو نیپال 8156 9۔نانگاپربت پاکستان 8125 10۔ایناپورنا نیپال 8091 11۔گاشابروم-1 پاکستان 8068 12۔براڈ پیک پاکستان 8047 13۔گاشابروم-2 پاکستان 8035 14۔ششاپنگما نیپال 8013 0 Share this post Link to post