Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Play_Boy007

اٹھارہ سال سے کم اور 50 سال سے زا ئد افراد زیا

Recommended Posts

لندن ،،،،،کہا جا تا ہے کہ خو شی کا تعلق دل سے ہو تا ہے لیکن ایک حا لیہ تحقیق میں ثا بت ہو ا ہے

کہ خو شی کا تعلق عمر سے بھی ہو تا ہے ۔ ایک بین الا قوا می سروے کے مطابق اٹھارہ سال تک کے

افرا د اپنی زندگی سے مطمئن اور خو ش ہو تے ہیں لیکن عمر بڑ ھنے کے ساتھ یہ احسا س کم ہوتا جا تا ہے

اور پچا س سال کے بعد ایک بار پھر انسا ن خو شی اور اطمینا ن محسو س کر نے لگتا ہے۔

تحقیق کے مطا بق انسا ن پچیاسی85سا ل کی عمر میں سب سے زیا دہ خو ش ہو تا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات کی کو ئی واضح تو جہیہ پیش نہیں کی جا سکتی کہ ایسا کیوں ہو تا ہے

تاہم اس کی وجہ عمر کے ساتھ انسا ن کا نقطہ نظر اور زندگی کو دیکھنے کا بدلتا ہوا انداز بھی ہو سکتاہے ۔

کچھ ما ہرین کا کہنا ہے کہ بڑ ھتی ہو ئی عمر کے ساتھ انسانی دما غ میں بھی

کیمیا ئی تبدیلیاں رونما ہو تی ہیں جو سو چو ں پر اثر انداز ہو تی ہیں

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status