April 2, 20215 yr جی جناب ۔ہمارا نام ہے احمد صنعان اور عمر 28 ہے۔ روزگار کے لیے ابو ظہبی میں اپنی ایک چھوٹی سی کنسٹرکشن کمپنی بنائی ہے خود سول انجینئرنگ کی ہے یو ای ٹی لاہور سے۔مجھے سب سے پہلے یہ بتائیں کہ اکاؤنٹ کو پریمیم کیسے کرتے ہیں اور اپنی سٹوری کیسے پوسٹ کرتے ہیں
Create an account or sign in to comment