Play_Boy007 Posted August 15, 2011 #1 Posted August 15, 2011 حالیہ برسوں*میں مچھلیوں*کے ذریعے مساج کرانے کا طریقہ بہت مقبولیت حاصل کررہا ہے لیکن اب برطانیہ میں*اس حوالے سے صحت حکام تحقیقات کررہے ہیں*کہ مچھلیوں*کا مساج صحت کے لیے نقصان دہ تو نہیں. مچھلیوں*کے ذریعے مساج کرانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک پانی سے بھرے ٹب میں*دانتوں*کے بغیر گارا مچھلی کو چھوڑا جاتا جو ڈاکٹر مچھلی کے نام سے بھی مشہور ہے پھر مساج کرانے والے افراد اس ٹب میں*اپنے پاوں*رکھ دیتے ہیں*.اور ڈاکٹر مچھلی ان کے پاوں*کو چاٹتی ہے جس سے جلد نرم ہوجاتی ہے. برطانوی ہیلتھ پروٹیکشن ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ اس طریقے مساج کرانے کے بارے میں*تحقیقات شروع کی گئی ہے کہ کہیں*اس سے انفکیشن تو نہیں*ہوجاتی ابھی کسی طرف سے کوئی شکایت تو نہیں*ملی تاہم ہم اپنی تسلی کرنا چاہتے ہیں. ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہم ایسے مساج کے لیے حفاظتی تدابیر جاری کرنے سے قبل اس کے نقصانات کے بارے میں*اندازہ لگانا چاہتے ہیں
(._.)Milestone(._.) Posted August 15, 2011 #2 Posted August 15, 2011 Very Nice Info Dear ... Keeep it Upp
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now