Play_Boy007 Posted August 15, 2011 #1 Posted August 15, 2011 ہیرے جواہرات سے بنا دنیا کا مہنگا ترین پرس ،قیمت 33 کروڑ روپے کہیں بھی چلے جائیں خواتین مہنگی سے مہنگی چیزوں کو اپنے پرس میں ڈالنے کے لئے بے تاب ہوتی ہیں لیکن اب دبئی میں دنیا کا سب سے مہنگا پرس ہی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ دل کی شکل کا یہ پرس لاکھوں خواتین کے دل کی دھڑکن بنا ہوا ہے۔ پرس سولہ قیراط کے سونے سے بنا ہے اور اس پر چار ہزار پانچ سو سترہ ہیرے سجے ہیں۔ ایک سو پانچ پیلے اور چھپن گلابی ہیرے پرس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں۔ ایسے شاہکار کی تخلیق آسان نہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ دس سنار چار ماہ تک اس پرس کو بنانے میں لگے رہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ پرس اتنا بھی مہنگا نہیں اور اس کی قیمت صرف اڑتیس لاکھ ڈالر ہی تو ہے۔ جو تقریباً تینتیس کروڑ روپے بنتی ہے۔
(._.)Milestone(._.) Posted August 15, 2011 #2 Posted August 15, 2011 Waoooooooo... Buhat Pyara Paras Hai yarrr..... Aur Itna Costly
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now