Play_Boy007 34 #1 Posted August 15, 2011 شخصیت ،آپ کے نام کے حرف سے... اگر آپ کا نام تین حرف پر مشتمل ہے ذہین ،پرکشش،رومانس پسند،حاسد،لیکن اچھے اخلاق کے مالک ہیں اگر آپ کا نام چار حروف پر مشتمل ہے آپ پر کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہے،آپ اپنی محبت میں*مخلص ہوتے ہیں،اور کسی چیز کو اختیار کرنے میں*آپ کا ذوق عمدہ ہوتا ہے پانچ حروف بہت پیاری اور طاقت ور شخصیت کے مالک چھ حروف ضدی ،لیکن دوسرے سے محبت کرنے والا سات حروف یہ بھی پانچ حروف والے کی طرح طاقتور شخصیت کے مالک ہوتے ہیں،لیکن ساتھ میں*ڈسپلن کے عادی،تیز نظر،ہینڈسم،اپنے فیصلوں پر دیر تک سختی سے جمے رہنے والے. آٹھ حروف پراسرار،آپ کے اندورنی جذبات کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے،لیکن دل کے اچھے اور پیاری شخصیت والے ہوتی ہیں 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #3 Posted August 15, 2011 Waoo... amazing yarrr Nice Post keeep it upp 0 Share this post Link to post