Play_Boy007 34 #1 Posted August 15, 2011 سائیبریا کا 7 سالہ مقناطیسی بچہ سائبیریا سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے بوگ ڈین کے جسم میں عام انسانوں کی نسبت مقناطیسی کشش کا دائرہ بڑا ہے۔ بوگ ڈین کو مقناطیسی بچہ کہا جاتا ہے۔ جس کے جسم پر سکے، سیفٹی پنز اور دیگر دھاتی چیزیں فوراً چپک جاتی ہیں۔ بوگ ڈین کے جسم سے خارج ہونے والی مقناطیسی لہریں ناصرف لائٹ بلب پھاڑ دیتی ہے بلکہ کبھی کبھی غلط الارم بجنے کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ بوگ ڈین کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ جب سے یہ بچہ پیدا ہوا ہے اس میں مقناطیسی کشش روز بروز بڑھ رہی ہے۔ 0 Share this post Link to post
Faisalabaden 11 #2 Posted August 15, 2011 achi post hai ap ke dear thanks for sharing 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #3 Posted August 15, 2011 Wao.. amazing Yarrr Nice Post 0 Share this post Link to post