August 15, 201114 yr دھیان نہ کرو اک بزرگ کا قول ھے تین چیزوں میں غور و فکر نہیں کرنا چاہئے 1۔غربت و تنگ دستی پر:اس میں غور و فکر کرنے سے غم ،حرص و پریشانی میں اضافہ ھوتا ھے 2۔خود پر دوسروں کی زیادتی :اگر کوئی زیادتی کرے تو اسکی طرف دھیان نہ دو اس سے دل سخت ،کینہ پرور،ھو جاتا ھے ،ھر وقت غصہ آتا ھے اور کوئی فائدہ نہیں ھوتا۔ 3۔طویل عمری: دنیا میں زیادہ رہنے کی خواہش نہ کرو اس سے مال جمع کرنے کی آرزو ھوگی ،عمر برباد ھوگی اور عمل خیر میں ٹال مٹول کرنے لگو گے
Create an account or sign in to comment