August 14, 201114 yr چين ميں دل کے مريضوں کےلئے مقامي طور پر تيار کردہ مصنوعي دل آئندہ برس مارکيٹ ميں فروخت کےلئے پيش کرديا جائے گا? چيني ذرائع ابلاغ کے مطابق يہ دل ايک بلڈ پمپ اور بيٹري پر مشتمل ہوگا اور اس مصنوعي دل کي قيمت 87 ہزار ڈالر مقرر کي گئي ہے? اس دل کو تيار کرنے والي ميڈيکل ليبارٹري کے ڈائريکٹر تيا گانگ نے ميڈيا کو بتايا کہ ا س دل کي تياري ايک کروڑ 29 لاکھ امريکي ڈالر کي لاگت آئي ہے اور اس کے لگانے سے عارضہ قلب ميں مبتلا افراد مزيد 7 سے 8 سال تک صحت مند زندگي گزار سکيں گے
Create an account or sign in to comment