August 14, 201114 yr انناس کے رس میں ’ بروملین ‘ نامی جزو پایا جاتا ہے جسے جوڑوں کے درد میں مفید قرار دیا گیا ہے. انناس نہ صرف جوڑوں کی سوجن ختم کرتا ہے بلکہ زخم بھی جلد مندمل کر دیتا ہے. ماہرین نے تجربات کے بعد انناس کو قدرت کا عمدہ انعام قرار دیا ہے. ماہرین کا مشورہ ہے کہ انناس تازہ حالت میں استعمال کریں نیز کھانے کے بعد کھائیں یوں ’ بروملین ‘ باآسانی خون میں شامل ہو سکے گا. زخم لگنے ‘ جوڑوں کے درد ‘ سوجن اور سرجری کے بعد انناس کا رس ضرور استعمال کریں
Create an account or sign in to comment