انناس.......جوڑوں کے درد کی دوا - Worlds General Knowledge - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

Posted

انناس کے رس میں ’ بروملین ‘ نامی جزو پایا جاتا ہے جسے جوڑوں کے درد میں مفید قرار دیا گیا ہے. انناس نہ صرف جوڑوں کی سوجن ختم کرتا ہے بلکہ زخم بھی جلد مندمل کر دیتا ہے. ماہرین نے تجربات کے بعد انناس کو قدرت کا عمدہ انعام قرار دیا ہے. ماہرین کا مشورہ ہے کہ انناس تازہ حالت میں استعمال کریں نیز کھانے کے بعد کھائیں یوں ’ بروملین ‘ باآسانی خون میں شامل ہو سکے گا. زخم لگنے ‘ جوڑوں کے درد ‘ سوجن اور سرجری کے بعد انناس کا رس ضرور استعمال کریں

pineapple2.jpg

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB