Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

انناس کے فائدے


Recommended Posts

السلام علیکم دوستو

انناس نہ صرف خوش

ذائقہ پھل ہےبلکہ

اس کے ساتھ ساتھ اپنے اندر

کئی بیماریوں سے نمٹنے کی

قدرتی طاقت بھی رکھتا ہے۔

حالیہ تحقیق میں یہ بات

بتائی گئی ہے، انناس کا جوس

پینے سے اندرونی چوٹیں اور

زخم جلد مندمل ہوتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ

انناس میں اینزائم برومیلین

اور اینٹی اوکسیڈنٹ وٹامن سی

کی موجودگی جگر یا معدے کے

زخموں کو جلد بھرتا ہے۔ اس کے

ساتھ ہی ساتھ ہی ورم یا سوجن

کو بھی کم کرنے کیلئے انناس

کا جوس بہترین ثابت ہوسکتا

ہے۔ جبکہ انناس میں وٹامن سی

کی موجودگی جسم میں قوت

مدافعت میں اضافے کا سبب بھی

بنتی ہے ۔

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...