August 13, 201114 yr چین : برف میں دبے رہنے کا ورلڈ ریکارڈ چون سالہ چینی جن سون گھاؤ نے چھیالیس منٹ اور سات سیکنڈ برف میں دبے رہ کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جن نے یہ ریکارڈ منگولیا میں بنایا جہاں درجہ حرارت منفی چھتیس درجے سینٹی گریڈ تھا۔ جن گردن تک برف میں دبا رہا اور اس دوران اس پر کپکپی طاری نہیں ہوئی۔ جن پچھلے بیس برس سے ٹریننگ کر رہا ہے۔
August 14, 201114 yr Thanks For Sharing Dear Very Informative Thread Yarr Isy Sardi nahi Lagti Kya Keeepp it Upp
Create an account or sign in to comment