Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

برف میں دبے رہنے کا ورلڈ ریکارڈ


Recommended Posts

چین : برف میں دبے رہنے کا ورلڈ ریکارڈ

21154_91704068_ICE_world_record_Big.jpg

چون سالہ چینی جن سون گھاؤ نے چھیالیس منٹ اور سات سیکنڈ برف میں دبے رہ کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

جن نے یہ ریکارڈ منگولیا میں بنایا جہاں درجہ حرارت منفی چھتیس درجے سینٹی گریڈ تھا۔ جن گردن تک برف میں دبا رہا اور اس دوران اس پر کپکپی طاری نہیں ہوئی۔ جن پچھلے بیس برس سے ٹریننگ کر رہا ہے۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...