Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

انسانی دماغ سکڑ رہا ہے

Featured Replies

السلام علیکم دوستو

جدیدٹیکنالوجی کےاس

دورمیںجہاںانسان

چاند

کے بعد خلاں کو

تسخیر کرکے

دوسری دنیا تک رسائی

کی

باتیں کررہا ہے وہاں

ماہرین

کے اس انکشاف نے، کہ

انسانی

دماغ سکڑرہا ہے

سائنسدانوں

کو بہت کچھ سوچنے پر

مجبور

کردیا ہے۔

339q6p5.jpg

اس بات کا انکشاف

فرانس سے ملنے والی

28ہزار

سال پرانی ایک

انسانی کھوپڑی

کے 3 D امیج سے لگایا

گیا جس

کا حجم موجودہ دور

کے انسانی

دماغ سے 20فیصد

بڑاہے۔

ڈسکور میگزین میں

شائع ہونے

والی رپورٹ کے مطابق

ماہرین ِ علم

البشریات کا

کہنا ہے کہ

گزشتہ20ہزار سال

کے دوران انسانی

دماغ کے حجم

میں 15ہزار کیوبک

سینٹی

میٹرسے ایک

ہزار350سینٹی

میٹر تک کمی واقع

ہوئی ہے۔ اس

رپورٹ کی مصنف

کیتھلین کا

کہنا ہے کہ انسانی

دماغ کے

سائز میں کمی دنیا

کے ہر حصے

کے باشندوں اور

دونوں جنسوں

میں یکساں ہے۔

وسکانسن

یونیورسٹی میں علم

البشریات

کے ایک ماہر

ڈاکٹرجان ہاکس

کا کہنا ہے کہ یہ

حقیقت ہے کہ

انسانی دماغ سکڑرہا

ہے تاہم

اس کا مطلب یہ نہیں

کہ ہماری

ذہانت میں بھی کمی

واقع

ہورہی ہے۔ ماقبل از

تاریخ کے

بعض ماہرین اس بات

سے اتفاق

کرتے ہیں کہ ہوسکتا

ہے کہ

ہمارے دماغ کا حجم

کم ہوا

ہولیکن اس کی فعالیت

میں

اضافہ ہوا ہے۔ ایک

دوسرے

نظریہ میں کھانے کے

طور

طریقوں میں تبدیلی

کو دماغ

کے سکڑنے کی وجہ

قرار دیا گیا

ہے۔ اس نظریہ کے

ماننے والوں

کا کہنا ہے کہ چونکہ

جانوروں

میں کھانے کو چبا کر

کھانے کی

عادت ہے جو ان کے

دماغ کے

بڑھنے میں مدد دیتی

ہے مگر

انسان کے کھانا

کھانے کے

انداز میں اتنی جدت

آگئی ہے

کہ اب کھانے کو چبا

کر کھانے

کی عا د ت مفقود ہوتی

جارہی ہے ‎

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.