August 13, 201114 yr لندن گاڑیاں تو مہنگی ہوتی ہی ہے لیکن گاڑی کی مہنگی چابی تیار کرلی گئی ہے۔مشہور کار آسٹن مارٹن کے لیے بنائی گئی اس گھڑی کی طرزکی چابی بیس ہزار پاؤنڈ ہے۔یہ گھڑی نماچابی ٹچ سسٹم پر کام کرے گی۔اور ڈائل کو چھونے پر گاری کا لاک کھولا اور بند کیا جاسکے گا۔یہ چابی جیمز بانڈز کی فلموں میں بنائی جانے والے جاسوسی کے آلات سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔
Create an account or sign in to comment