August 13, 201114 yr پیرس……فرنچ آ رکیٹیکٹ نے گھر یلو استعمال کا ایسا لیمپ ایجاد کیا ہے جسے شمسی توانا ئی کے ذریعے رو شن کیا جاسکے گا ۔ اس لیمپ کو گھر کی کسی بھی کھڑکی پر لگا یا جا سکتاہے اور یہ شمسی سیلز کے ذریعے باہر سے آ نے والی دھو پ کو بجلی میں تبدیل کر دے گا ۔مکمل طور پر چا رج ہونے کے بعد اس لیمپ کو گھرکے کسی بھی حصے میں استعما ل کیا جا سکتا ہے ۔
August 13, 201114 yr Waoooo... Thanks For Sharing Is Lamo Ko Pak main tu zaror Hona Chaiye,,, Thanks For Sharing
Create an account or sign in to comment