Play_Boy007 Posted August 13, 2011 #1 Posted August 13, 2011 اکرہ : افریقی ملک گھانا میں 96 سالہ شخص نے گریجویشن کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جنگ عظیم دوئم کے سپاہی اور سابق استاد ایکسیسی کوفی نے 96 برس کی عمر میں گھانا کی پریس بیٹریسن یونیورسٹی میں گریجویشن پروگرام میں داخلہ لیا اور 99 برس کی عمر میں کامیابی سے چار سالہ گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا علم کی کوئی حد نہیں جب تک انسان کا دماغ درست کام کرتا رہے آنکھیں دیکھتی ہوں اور کان سنتے ہوں اپ سکول جانے کے قابل ہوں تو آپ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ گریجویشن کرنے کے بعد کوفی ہم جماعتوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اعلی تنخواہوں کے لالچ میں گھانا سے ہجرت نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے ہم وطنوں کی مدد کریں گے۔
(._.)Milestone(._.) Posted August 13, 2011 #2 Posted August 13, 2011 Thanks For Sharing..... nice post dear keeepp it upp
Horny Jasmin Posted August 14, 2011 #3 Posted August 14, 2011 so informative thnx for shirng keep it up
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now