August 3, 201114 yr میں آج آپ سب کے لیےمختلف ریکارڈز کی تھریڈ لیکے آی ہوں سب سے پہلے یہ دنیا کے سب سے لمبے قد کے آدمی ہیں انکا قدآٹھ فٹ ایک انچ ہے اسکے بعد ہمارے پاس یہ چین سے جناب ہیں جنہوں نے اپنے کان سے اس گاڑی کو سب سے لمبے فاصلے تک کھینچا ہے اور یہ ہمارے پاس ہیں ایک انکل اور آنٹی جن کے ناخن دنیا میں سب سے لمبے ہیں آپ خود ہی دیکھ لیں دوستوں اگر تھریڈ پسند آی تو بتایئے میں مزید پوسٹنگ کرونگی
August 3, 201114 yr Dear Sameen, Aap World Record Post kar rahi ho Yaaar Kaise pasand nahi aaigi Keep Posting Dear
August 3, 201114 yr Dear Sameen Ap Ne Buhat He Zabardast Thread Start Kiya Hai... Kamal Ki Pics Hain... Post More and More... Nice Sharing Keeeppp it Upppp
August 3, 201114 yr o janab very very very information thread keep posting up waiting for more updates
August 5, 201114 yr Author تو ایک لمبے وقفے کے بعد میں پھر حاضر ہوں اپڈیٹ کے ساتھ سب سے پہلے دیکھیے ہمارے ملک پاکستان سے ہی جناب ظفر اقبال صاحب جنہوں نے اس دنیا کا سب سے بڑا تلا بنایا ہے جو صرف دیکھتا نہیں کام بھی کرتا ہے اب ان جناب کو دیکھیں کس طرح سے انہوں نے اپنی ناک سے تین منٹ میں ٢٣ غباروں کو پھلایا ہوگا ہے نہ زبردست اور یہ جناب ارے یہ انسان ہے یا مینڈک مجھے تو یقین نہیں آتا کیا کوئی اس طرح سے اپنی کھال کھینچ سکتا ہے
August 5, 201114 yr Waoooooooo.... Sameen G Buhat He Achi Information Share Ki Hai Ap Ne .... Nice Updates Itna Bara Tala ........ Keeepppp Ir Uppppppppppp
August 5, 201114 yr Waaaaahhhhhh janab bohot khoob very very intresting thread dear........ keep it up ......
Create an account or sign in to comment