same3r Posted March 16, 2018 Share #1 Posted March 16, 2018 ہیلو فرینڈز کیسے ہیں آپ لوگ ویسے تو اس فورم پر 2012 سے ہوں جو اننگ ڈیٹ تو یہی بتا رہی ہے لیکن شاید اس وقت یہ اتنا اچھا نہی تھا (معزرت کے ساتھ) لیکن 3دن پہلے ریوزٹ کیا تو پتا چلا کے یہ تو بہترین ہو گیا ہے۔ 2کھانیاں پڑھی 1بدلہ اسٹوری میکر کی بہت پسند آی اور دوسری کہانی پردیس اس کی تعریف کے لیے تو الفاظ نہیں ہیں مجبوراً ممبرشپ لینا پڑ رہی ہے ویسے تو پردیس ہی پڑھنے کو مل جائے تو پیسے پورے ہیں دیکھتے ہیں جی وی آ ی پی سیکشن میں اور کیا کیا ہے۔۔۔ 2 Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now