October 4, 20178 yr آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر دیکھیں لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے۔۔۔ انسان ساری زندگی اس فریب میں گزار دیتا ہے کے وہ دوسروں کے لئے اہم ہے، لیکن یہ حقیقت ہے کے ہمارے ہونے نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہاں تک کے مر جانے سے بھی کسی کی زندگی پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔۔۔ یہی لوگ Restin Peace اور Feeling sadیا Heart Broken کا سٹیٹس دے کر اپنی اپنی زندگی کی رعنائیوں میں گم ہو جائیں گے۔ ۔۔ یہی وہ تلخ خقیقت ہے جسے ہم جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ہیں۔۔۔۔۔
February 18, 20224 yr دنیا اسی طرح چلتی ہے۔ جانے والے کا غم چند روزہ ہی ہوتا ہے۔ورنہ ساری دنیا سوگ میں رہ رہی ہوتی
Create an account or sign in to comment