September 8, 20178 yr This is Nauman Javed. Maine isi week forum Join kia. Main Lahore sy belong karta hon aur meri age 28 years hy aur main single hon :D By profession main ek software engineer hon
September 9, 20178 yr اردو فن کلب پاکستانی فورم پر آپ کو میں (سٹوری میکر)۔ خوش آمدید بولتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کا یہاں بہترین وقت گزرے گا۔ شکریہ
September 9, 20178 yr Author شکریہ سٹوری میکر صاحب. مجھے بھی امید ہے کہ یہاں بہترین وقت گزرے گا آپ لوگو ں کے سنگ.
September 9, 20178 yr 5 hours ago, Nauman Javed said: شکریہ سٹوری میکر صاحب. مجھے بھی امید ہے کہ یہاں بہترین وقت گزرے گا آپ لوگو ں کے سنگ. جب جب آپ کو کسی بھی موقعہ پر میری مدد کی ضرورت ہوئی بندہ حاضر ہوجائے گا۔ مجھے تو اب پورا یقین ہو چلا ہے کہ آپ کا یہاں بہترین وقت گزرے گا شکریہ
September 9, 20178 yr Author بہت شکریہ جناب. ویسے آج کل فورم پر کافی خاموشی چھائی ہوئی ہے. بہت کم یوزر ایکٹو ہیں.
September 10, 20178 yr 15 hours ago, Nauman Javed said: بہت شکریہ جناب. ویسے آج کل فورم پر کافی خاموشی چھائی ہوئی ہے. بہت کم یوزر ایکٹو ہیں. چلیں آج سے آپ خاموشی توڑنے کی کوشش کریں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں
Create an account or sign in to comment