December 30, 20169 yr Change your Secret Code by Using The Code اگر آپ اپنا خفیہ کوڈ تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ طریقہ استعمال کریں۔ * 777 * 33 * Retailer ID * Old Pin Code * New Pin Code * Reconfirm New Pin Code # Then Press YES
December 31, 20169 yr Author محترم دوستو!!! اکثر دکانداروں کو ایزی کارڈ لگانے کا طریقہ صحیح معلوم نہیں اس لیے میں نے سوچا کہ اس پاکستانی فورم کے ذریعے آپ سب کو یہ طریقہ بتا دوں۔ * 777 * 81 * PIN CODE * Customer Mobile Number (Only Prepaid) * 350 # اس کے بعد آپ نے یس YES کا بٹن دبا دینا ہے۔
December 31, 20169 yr Author محترم دوستو۔۔۔ میں نے خود یہ مسئلہ دیکھا ہے کہ اگر کسی کسٹمر کا نمبر غلط درج ہوجائے تب دکاندار اپنے موبائل پر تیس کا لوڈ کرکے 345545 پر کال کرکے ان کو غلط لوڈ کا بتاتا ہے اور غلط لوڈ کو ریورس منگوانے کی درخواست کرتا ہے۔ اس کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ میں آپ سب کو اس پاکستانی فورم کے ذریعے بتانا چاہوں گا۔ * 777 * 55 * PIN CODE * Transaction ID # یس کا بٹن دبا دیں۔ آپ کو چند گھنٹوں میں آپ کا ریورس بیلنس موصول ہوجائے گا۔YES
Create an account or sign in to comment