Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

خفیہ کیمرہ

Featured Replies

شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ لوگوں میں اس حوالے سے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے .... شکریہ


Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • 2 weeks later...
  • 5 years later...

اچھی انفارمیشن آپ نے شئیر کی.  شکریہ 

  • 2 years later...

ایک افسوس ناک امر یہ ہے کہ اکثر خواتین جن کو بلیک میل کیا جاتا  ہے ہو کسی کو بتاتی نہیں اور بلیک میل ہوتی رہتی ہے۔ اگر وہ فوراً کسی عزیز کو اس سے آگاہ کرے تو نہ صرف بلیک میل نہیں کیا جا سکتا بلکہ مجرم کو سزا بھی مل سکتی ہے۔

  • 3 months later...
📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.