Administrators Administrator Posted November 19, 2013 Administrators #1 Posted November 19, 2013 اردو فن کلب ممبرزتبدیلی کسی بھی نظام کے زندہ ہونے کا ثبوت ہوتی ہے۔اب تک اردو فن کلب میں کسی کو ڈونیٹ کے لیئے آج تک نہیں کہا گیا ۔ اب تک اردو فن کلب کے تمام اخراجات انتظامیہ خود سے پورے کرتی آئی ہے۔یا پھر اردو فن کلب کے کچھ خاص مستقل ڈونر تعاون کرتے رہے ہیں۔جن کا اردو فن کلب شکر گزار ہے۔ مگر آج ہمیں مجبورا یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے۔اردو فن کلب کا اب تک کا وقت بہت بہت اچھا گزرا۔مگر پچھلے کچھ عرصہ میں یہ دیکھنے میں آیا۔کہ ممبرز اور رائٹر یکسانیت کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔اپڈیٹس بہت کم نظر آتی ہیں۔اور جو ممبرز ایکو۔ ہوا کرتے تھے ۔وہی فورم میں سائلنٹ ممبر بن چکے ہیں۔اس وقت اردو فن کلب میں بہت سے فیچرز شامل کرنے کی ضرورت ہے۔جس سے فورم میں مزید رونق لائی جا سکے۔اور آپ سب کو روزانہ ڈھیروں اپڈیٹس پڑھنے کے لیئےمل سکیں۔جو فیچرز ہم اردو فن کلب میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ موجودہ سافٹ ویئر میں ممکن نہیں۔۔اسی لیئے انتظامیہ اردو فن کلب کو نئے سافٹ ویئر پر تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔جس کے لیئے ایک نئے سافٹ ویئر اور لائسنس کی ضرورت ہے۔سافٹ ویئر تو حاصل کر لیا گیا ہے۔اور اردو فن کلب کا موجودہ ڈیٹا اس پر کنورٹ کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔مگر ہمیں لیگل طریقہ سے سائیٹ کو نئے سافٹ ویئر پر چلانے کے لیئے لائسنس بھی چاہیئے جس کی مد میں ہمیں قریبا 348$ ڈالر کی رقم درکار ہے۔جو کہ ظاہر ہے۔آپ سب کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔کسی ایک پر بوجھ ڈالنے کی بجائے اگر ہم سب مل کر تعاون کریں۔تو ہی ایسا ممکن ہے۔بشرط یہی کہ ایک دوسرے پر امید کرنے کہ ہم سب واقعی اردو فن کلب سے تعاون میں پہل کریں۔اس وقت اردو فن کلب کے ممبران کی تعداد تقریبا 6000 ہے ۔ان میں سے اگر کچھ ممبرز پانچ، پانچ ڈالر یا جو بھی وہ آسانی سے ڈونیٹ کر سکتے ہوں ، ڈونیٹ کریں۔تو صرف پچاس ساٹھ ممبران کے تعاون سے ہی سائیٹ کو نئے سافٹ ویئر پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔جس کا فائدہ موجودہ ممبران کے ساتھ ساتھ آنے والے ہزاروں ممبران کو ہو گا۔اور آپ کا یہ تعاون فورم میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اور یہی نہیں ڈونیٹ کرنے والے تمام ممبرز کو ایک سپیشل گروپ میں رکھا جائے گا۔جس سے ان کو فورم میں نمایاں مقام اور سب سے زیادہ سہولیات حاصل ہوں گی۔اور ساتھ میں ان کو فری میں پیڈ ممبرشپ بھی گفٹ کی جائے گی۔یہ اردو فن کلب کے لیئے ہم سب کی ایک کوشش ہو گی۔تاکہ اس فورم کو مزید بہتر کیا جا سکے۔آپ سب کا تعاون ہی اردو فن کلب کے مستقبل کی ضمانت ہے۔ورنہ انتظامیہ سے جو ہو سکا ،وہ کرے گی۔اور جو ہے جیسے ہے، کی بنیاد پر فورم چلتا رہے گا۔امید ہے سب ممبرز اردو فن کلب سے تعاون کریں گے۔جن کے پاس "پے پال "کا اکاؤنٹ ہے وہ پے پال سے ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔اس کے لیئے pay_ufc@yahoo.com[/PHP]پر اپنی ڈونیٹ سینڈ کریں۔موبی لنک /جاز کے اسکریچ کارڈ کے ذریعے بھی ہمیں ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔کارڈ اسکریچ کر کے مجھے ان کے نمبر پی ایم کر دیں۔یا پھرپاکستان کے کسی بھی "بنک "سے اور "ایزی پیسہ" سے بھی فورم کو ڈونیٹ کی جا سکتی ہے۔اکاؤنٹ نمبر کی تفصیل کے لیئے مجھے پی ایم کر کے انفارمشن لے سکتے ہیں۔شکریہایڈمناردو فن کلبابھی فورم کو ٹسٹ موڈ پر انسٹال کیا ہے۔جو کہ یہاں سے دیکھا جا سکتا ہے۔http://test.myurdufunclub.tk 1
Guru Samrat Posted November 21, 2013 #2 Posted November 21, 2013 Members who have read this thread : 100بہت حیرت کی بات ہے۔کہ تھریڈ پوسٹ کیئے 2 دن ہو چکے ۔اب تک 100 ممبرز نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا ۔مگر کسی نے ابھی تک ڈونیٹ نہیں کی۔میں نے ایسے بہت سے پاکستانی فورم دیکھے ہیں۔جہاں ڈالر 500 سے اوپر کا گول صرف چند گھنٹوں میں پورا ہو جاتا ہے۔یہاں بھی ہر طرح کے ممبرز موجود ہیں۔جو کہ ایک اچھا بزنس اور اسٹیٹس رکھتے ہیں۔ بہت سے ایسے ممبرز ہیں۔جن کے لیئے یہ رقم کوئی معنی نہیں رکھتی۔بات صرف فورم کو اپنا سمجھنے کی ہے۔جس طرح فورم سے ہم فائیدہ اور انٹرٹینمنٹ حاصل کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔اسی طرح اگر کبھی فورم کو ہماری ضرورت ہو ۔تو یہ بھی ہمارا ہی فرض ہے۔کہ ہم فورم کی مدد کریں۔ایڈمن سر میں آپ کے اکاؤنٹ میں 5000 روپے ٹرانسفر کر رہا ہوں۔پلیز چیک کر لیں۔شکریہ
Administrators Administrator Posted November 22, 2013 Author Administrators #3 Posted November 22, 2013 تھینکس گرو ! تمہاری ڈونیٹ مجھ تک پہنچ گئی ہے۔ فورم کو سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ممبرز تقریبا 48 ڈالر گرو سمراٹ کی طرف سے مل چکے ہیں۔باقی 300 ڈالرکا گول ابھی بھی باقی ہے۔امید ہے آپ سب مل کر فورم کو سپورٹ کریں گے۔شکریہ 1
Administrators Administrator Posted November 27, 2013 Author Administrators #5 Posted November 27, 2013 online transfer kaisay karein کس ذریعہ سے آن لائن ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔؟ اے ٹی ایم سے یا پے پال سے یا کسی بنک سے ؟ اس کی وضاحت پر ہی کچھ بتا سکوں گا۔
Administrators Administrator Posted November 28, 2013 Author Administrators #6 Posted November 28, 2013 ابھی تک کچھ ممبرز نے صرف اکاؤنٹ کی انفارمن لینے تک ہی رسپانس دیا ہے۔کسی نے عملی طور پر ڈونیٹ نہیں کی۔ڈونیٹ کرنے والے ممبرز کو فورم میں یہ سہولیات ملیں گی۔فری پیڈ ممبر شپتمام پیڈ سیکشن تک رسائیان باکس کی سٹویج میں اضافہآٹو اپروو پوسٹ اور تھریڈزسپیشل ای میل آئی ڈیکلر یوزر نیمسپیشل ای بک فری ڈاؤنلوڈۤٓ(جب کہ دوسرے ممبرز ان بک کو پے کر کے ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے)اس کے علاوہ نئے سافٹ ویئر میں بہت سی سہولیات ممبرز کو دی جائیں گی۔ جو کہ ایک ممبر کو منفرد بناتی ہیں۔ان کا ذکر یہاں کسی بھی طور مناسب نہیں۔مگر اردو فن کلب آپ کو ڈونیٹ کے بدلے اتنی سہولیات دے گا ۔جو آپ کی سوچ ہو گی۔اگر آپ ڈونیٹ نہیں کر سکتے تو ؟؟؟تب بھی آپ اردو فن کلب کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔پیڈ ممبر شپ کی خصوصی آفر سے فائدہ اٹھائیں۔اور ہمارا گول ٹارگٹ پورا ہونے سے قبل ممبرشپ حاصل کریں۔لائف ٹائم ممبر شپ 1000 روپے میں ہے مگر ابھی لائف ٹائم ممبر شپ صرف 500 روپے میں حاصل کریں۔یہ آفر ڈونیٹ گول پورا ہونے تک ہے۔اس کے بعد لائف ٹائم ممبر شپ 1000 روپے میں ہی ہو گی۔
Guru Samrat Posted December 2, 2013 #7 Posted December 2, 2013 تعجب ہے۔کہ ابھی تک کسی ممبر نے کوئی رسپانس نہیں دیا۔کیا سب کو اپنا مفاد عزیز ہے؟فورم کے لیئے کوئی نہیں سوچتا ؟
khoobsooratdil Posted December 2, 2013 #8 Posted December 2, 2013 Dear Guru g paisay to me aap ko 10000 bhi de daita ager ye ek sex forum na hota bas yahi meri majboori ha umeed ha aap samajh gae hon gy?
Guru Samrat Posted December 3, 2013 #9 Posted December 3, 2013 Dear Guru g paisay to me aap ko 10000 bhi de daita ager ye ek sex forum na hota bas yahi meri majboori ha umeed ha aap samajh gae hon gy? کوئی بات نہیں کے ڈی ڈیئر۔۔۔یہ تو ہماری ایک کوشش ہے۔کچھ اچھا کرنے کی۔اگر آپ کی کوئی مجبوری ہے۔تو ہم آپ کو مجبور نہیں کریں گے۔ہمیں ڈونیٹ سافٹ ویئر نئےلائسنس کے لیئے چائیے۔فورم تو ویسے ہی اس لائسنس پر چل رہا ہے۔باقی کوشش ہماری یہی ہے ۔کہ ہم اس کو نئے سوفٹ ویئر پے موو کر دیں۔ نئے فورم میں ایک بہت ہی اچھا فیچر ایڈ کیا گیا ہے۔جس میں سیکس سیکشن صرف ان کو شو ہوں گے۔جو ان کو جوائن کریں گے۔جب کے دوسرے ممبرز کے لیئے یہ ایک سمپل فیملی فورم ہی ہو گا۔ جہاں سیکس کی کوئی چیز شو نہیں ہو سکے گی۔
Administrators Administrator Posted December 10, 2013 Author Administrators #10 Posted December 10, 2013 omairkhan68 ممبر نے فورم کو 10 ڈالر ڈونیٹ کیئے ہیں۔یہ فورم میں پیڈ ممبر بھی ہیں۔ان کو ڈونر گروپ میں بھی ایڈ کر دیا گیا ہے۔ہمارا گول ٹارگٹ ابھی بھی 290 ڈالر باقی ہے۔
Recommended Posts