Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

What is Tags ?


Recommended Posts

  • Administrators

اکثر ممبرز ٹیگز کے بارے میں بلکل بھی نہیں جانتے ۔مگر یہ ایک اہم فیچر ہے۔ جو سب ممبرز کے علم میں ہونا ضروری ہے۔اس لیئے آج میں آپ سب سے یہ شیئر کروں گا۔ کہ ٹیگز کیا ہیں ؟؟

آپ جب کوئی پوسٹ کرتے ہیں یا نیا تھریڈ بناتے ہیں۔ تو نیچے ایک آپشن آتا ہے اور یہ آپشن پہلے سے بنے ہوئے تمام ٹاپک ، تھریڈز کے لنک کے آخر میں بھی آتا ہے۔ یہ ایک انتھائی اہم اور ضروری فیچر ہے۔ اس سے لاکھوں اور کروڑوں وزیٹرز گوگل اور یاھو کے سرچ انجن سے ہمیں تلاش کرتے ہوئے ہماری ویب سائیٹ پر آسکتے ہیں۔ اور جب آپ کوئی لفظ یا جملہ سرچ کرتے ہیں تو سرچ والے صفحہ پر بھی یہ ٹیگز آتے ہیں۔ آپ کے سرچ کئے گئے لفظ سے ملتے جلتے۔ جس کی وجہ سے آپ کا قیمتی وقت بچ جاتا ہے اور سرچنگ بے حد آسان ہو جاتی ہے۔

تو پھر دیر کس بات کی۔ آئیں ہم سب اردو فن کلب کے تمام ان تھریڈز پر بھی ساتھ ساتھ ٹیگز لگائیں ۔جن پر اب تک نھیں لگ چکے ۔اور آئیندہ بھی ہر ہرتھریڈ ، ٹاپک پر ٹیگز لگائیں۔

طریقہ

ٹیگز میں ایک جملہ کم از کم 3 اور10 حروف سے زیادہ نھیں ہونا چاھئیے۔

آپ ایک ایک لفظ بھی دے سکتے ہیں یا پھر 2 یا 3 الفاظ کا چھوٹا سا جملہ بنا کر بھی دے سکتے ہیں۔ آپ ٹاپک ، تھریڈ کے عنوان اور تھریڈ میں موجود قیمتی اور اچّھے الفاظ کو ٹیگز میں دے سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو اندازہ ہو کہ گوگل اور یاھو کے سرچ انجن پر یہ یہ الفاظ کوئی بھی شخص سرچ کرنے کے لئیے دے سکتا ہے، ٹیگز میں ہمیشہ وہ الفاظ لکھیں ،جو کہ اس ٹاپک کے خوالے سے کوئی یوزر گوگل یا کسی بھی سرچ انجن پر سرچ کر سکتا ہے اور انہی الفاظ سے ہمارے فورم تک آ سکے ۔

 مثال کے طور پر درج ذیل میں ایک تھریڈ ، ٹاپک ہے عنوان کے ساتھ۔

دیکھئیے اس کے ٹیگز میں کیسے دیتا ہوں 

مثال کے طور پر ہمارا ٹاپک /عنوان کچھ یوں ہے

Increase SATA Hard Drive perfomance ASSALAM-O-ALAIKUM : Ab ap apni sata hard drive ko bhi jaldi crash honay say bacha saktay hain aur ap k data loss honay k bhi chances kum ho jatay hain is tip say. increase your hard drive life so follow these steps....... 1. Click on the Start Button, enter Device Manager and hit Enter. 2. Expand Disk Drives. 3. Right-click on your hard disk drive and select Properties. 4. On the Policies tab, check Enable Advanced Performance. 5. Click OK and close Device Manager. umeed karta hoon k ap k kam ae gi yah tip 

اب میں مختصر مختصر ٹیگز دیتا ہوں سبجیکٹ ، عنوان اور ڈیٹا کو دیکھ کر۔

increase SATA hdd, sata hdd performance , hard disk crash, sata hard

آپ صرف 2 یا 3 ٹیگز یعنی الفاظ دے دیں ۔تب بھی کافی ہے۔

لیکن اس بات کا خصوصی خیال رہے کہ وہ الفاظ آپ کے خیال میں سرچ انجن گوگل پر کوئی شخص سرچ کر سکتا ہے۔ یعنی قیمتی الفاظ ہونے چاھئیں۔ ضروری نھیں ہیں کہ وہ الفاظ لازمی اسی ٹاپک اور تھیرڈ سے ہوں۔ بلکہ آپ اپنی طرف سے اسی ٹاپک سے ملتے جلتے کچھ الفاظ دے سکتے ہیں۔ جیسے میں نے دئیے۔ تاکہ لوگ سرچ انجن پر یہ الفاظ سرچ کریں تو وہ ہماری ویب سائیٹ پر آسکیں۔ ہر ٹیگ کے بعد ایک کوما , دے کر اگلا لفظ لکھیں۔ 3 سے 10 الفاظ کے درمیان بالکل مناسب ہے۔ آپ اس سے زیادہ بھی دے سکتے ہیں۔ آپ اپنے ٹاپک اور تھریڈز کے علاوہ باقی تمام ممبران کے ٹاپک کو بھی ٹیگز دے سکتے ہیں۔ اردو اور رومن اردو یا انگلش ہر زبان میں ٹیگز دئیے جا سکتے ہیں۔ کیونکہ سرچ انجن پر ہر ظرح کے لوگ ہر زبان میں سرچنگ کرتے ہیں۔

بصد خلوص ایڈمن اردو فن کلب

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

bohat he zaberdust tareeqa hai forum ko google listingmein laany kaa is k elwa meta tags ,backlink bi use kerny chaiye or sab say zaroori advertisment ..hamy hiye k apny contact mein (Faceboo,yahoo,Hotmail,youtube,orkut,myspace) jahan jahn ksii k contat hain wahan msg karo or site ka lnk add kery

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...