Silent Tear Posted June 15, 2013 #1 Posted June 15, 2013 سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتازہ رکھیں: تحقیقطبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق سبزیاں، پھل اور مچھلی کھانے سے جلد کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔ گردو پیش کا ماحول، آب وہوا اور عمر انسانی جلد پر اثر ڈالتی ہے۔ جلد خراب یا کمزور ہونے انسان کا ظاہری رنگ روپ ہی متاثر نہیں ہوتا بلکہ کئی بیماریوں کے حملے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متوازن خوراک کے ذریعے ہم اپنی جلد کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ سبزیاں، پھل، گوشت اور مچھلی کھانے سے انسانی جلد پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں میں قدرتی طورپر ایسے کئی اجزا موجود ہوتے ہیں جو ہماری جلد کوجھریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now