Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں


Recommended Posts

Posted


کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں
  کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹی وی
  دیکھتے ہوئے کھانے والی
  خواتین کی تھکن ضرور
  اتر جاتی ہے لیکن ایسا
  کرنا موٹاپے کودعوت دیتا
  ہے۔ آسٹریلیا کی
  میکوائر یونی ورسٹی کے
  ماہرین نے مناسب وزن کی
  حامل خواتین کے ایک گروپ
  پر تحقیق کی۔ اس کے
  مطابق ٹی وی دیکھتے
  ہوئے کھانے سے توجہ ایک
  جانب نہیں رہتی اور رات کے
  کسی پہر بھوک پھر سے
  جاگ اٹھتی ہے۔ اس صورت
  میں جسم میں کیلوریز
  کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔
  تحقیق کے دوران صرف
  کھانے سے انصاف
  کرنیوالی خواتین نے
  دوبارہ بھوک لگنے کی
  شکایت نہیں کی۔ ماہرین
  کہتے ہیں کہ دلچسپ ٹی
  وی پروگرام دیکھتے ہوئے
  کھانے کا ذائقہ محسوس
  کرنے کا عمل متاثر ہوتا
  ہے۔ اس صورت میں رات کو
  دوبارہ پیٹ بھرنا صحت
  کیلئے اچھا نہیں ہوتا۔

  • 2 months later...

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB