Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

Urdu Fun Club Annual Awards 2012


Recommended Posts

  • Administrators

اس تھریڈ میں گزشتہ سال بہتر کارکردگی کے حامل ممبرز کو خصوصی ایوارڈز اور پوائنٹس گفٹ دیئے جائیں گے۔اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔


سالانہ ٹاپ پوسٹر
سرفروش 4525 پوسٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر میلز سٹون 3593 پوسٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر اوربلیک ہارٹ 1983 پوسٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔تینوں دوستوں کو ٹاپ پوسٹر ایوارڈ اور 5000 پوائنٹس بہت بہت مبارک ہوں۔امید ہے آئندہ سال بھی ٹاپ لسٹ میں ان کا نام ضرور دیکھنے کو ملے گا۔
بیسٹ رائٹر
ڈاکٹر فیصل ۔۔ اتھرا جٹ۔۔ دونوں کو ایوارڈ اور پوائنٹس مبارک ہوں۔
بیسٹ سٹاف ممبر
گرو سمراٹ۔۔خوبصورت دل۔۔ملے سٹون۔۔تینوں کو ایوارڈ اور پوائنٹس مبارک ہوں۔
موسٹ فرینکلی ممبر ۔میل۔
گرو سمراٹ۔ملے سٹون۔خوبصورت دل۔۔تینوں کو ایوارڈز اور پوائنٹس مبارک ہوں۔ 
    موسٹ ویو تھریڈ ایوارڈ
گزشتہ سال سب سے زیادہ پذیرائی پردیس تھریڈ کو ملی ۔جو ہمارے گریٹ رائٹر ڈاکٹر فیصل کا تھریڈ ہے۔ان کو ایک خوبصورت ایوارڈ اور 5000 پوائنٹس کا گفٹ بہت بہت مبارک ہو۔
  ٹاپ ریپلائی تھریڈ ایوارڈ

گزشتہ سال سب سے زیادہ ریپلائی ہوم میڈ دیسی پکچر تھریڈ کو ملے ۔جو ہمارے سٹاف ممبر ملے سٹون کا تھریڈ ہے۔مگر افسوس اس وقت یہ تھریڈ ڈیڈ ہو چکا ہے ۔میلز بھائی سے گزارش ہے اس تھریڈ کو فوری اپڈیٹ کریں۔تاکہ آپ کو ایوارڈ اور پوائنٹ ارسال کیئے جا سکیں۔
  ٹاپ ریفرنس
اس ایوارڈ کے حقدار ہمارے ایک جونیئر ممبر علی بھائی ہیں۔مگر بدقسمتی سے وہ خود ماہ اپریل سے غائب ہیں۔پھر بھی انہیں ایوارڈ ارسال کر دیا گیا ہے۔انہیں بہت بہت مبارک ہو۔
اردو فن کلب پرنس۔۔میل۔۔
گرو سمراٹ۔ملے سٹون۔
دونوں کو ایوارڈ بہت بہت مبارک ہو۔امید ہے یہ آئندہ بھی ایسے ہی دل لگا کر کام کریں گے۔
اردو فن کلب پرنسز ۔۔فی میل۔۔
ہنی یاسمین۔آصفہ کریم ۔دونوں کو ایوارڈ بہت بہت مبارک ہو۔امید ہے یہ آئندہ بھی ایسے ہی دل لگا کر کام کریں گی۔

ٹاپ تھریڈ سٹارٹر
raghurokda32
اس ایوارڈ کے حقدار ہمارے ایک رجسٹر ممبر ہیں۔مگر ان کی کوشش صرف تھریڈ پوسٹ  کر کے انٹرنیٹ سے ارننگ/ رقم کمانا ہے۔اسی وجہ سے ان کے اکثر تھریڈ ردی کی ٹوکری کے حوالے بھی کیئے جاتے ہیں۔جس پر ان کو یہ ایوارڈ نہیں دیا جا رہا۔
گفٹ آئی ڈی
فورم میں ماہ دسمبر 2012 میں اعلان کیا گیا تھا ۔جو ممبر نئے سال سے پہلے ممبرشپ حاصل کریں گے۔ان کو فورم کی طرف سے ایک خوبصورت آئی ڈی گفٹ کی جائے گی۔جس کی تفصیل اس تھریڈ میں چیک کریں۔
exmple@urdufunclub.net
ممبرشپ لینے والوں کے نام یہ ہیں۔

bigonghi

M shakir
omairkhan68
Sainpk
sheeda.talli
ssskhan  
یہ ممبرز آئی کا نام مجھے پی ایم کریں ۔تاکہ ان کو آئی ڈی دی جا سکے۔مزید 31 جنوری تک ممبر شپ حاصل کرنے والوں کو بھی میل آئی گفٹ کی جائے گی۔جو ممبرز حاصل نہیں کر سکے وہ 31 جنوری سے پہلے ممبر شپ لے کر اپنی آئی ڈی حاصل کر سکتے ہیں۔شکریہ

جن جن ممبرز کو ایوارڈز اور پوائنٹ ملتے جائیں ۔برائے کرم وہ اس تھریڈ میں کنفرم بھی کرتے جائیں۔شکریہ

مزید کچھ فورم سے متعلق تفصیل

  موسٹ فیورٹ سیکشن دیسی سیکس پکچر
16-11-2012
کو ویب پر سب سے زیادہ ممبر لاگ ان ہوئے۔
لاگ ان ممبر کی تعداد
2189
اپریل 2012 میں باقی مہینوں کے مقابلے زیادہ تھریڈ پوسٹ ہوئے۔جن کی تعداد 1700 تھی۔

فروری 2012 میں باقی مہینوں کے مقابلے زیادہ ریپلائی پوسٹ ہوئے۔جن کی تعداد 3668 تھی۔

نومبر 2012 میں باقی مہینوں کے مقابلے زیادہ رجسٹریشن دیکھنے کو ملی۔جس کی تعداد 893 تھی۔
سال 2012 میں بین ہونے والے ممبر کی تعداد 224 رہی۔اور 217 ممبرز نے ایک سے زیادہ آئی ڈیز یوز کرنے کی کوشش کی جن کی سب نیو آئی ڈیز کو بین کیا گیا۔


نوٹ!اس کے علاوہ  تمام ممبرز کو بھی پوائنٹس ارسال کر دئیے گئے ہیں۔جو ممبر اس سال ایوارڈ  سے محروم رہے۔آئیندہ سال کے لیئےبھر پور کوشش کریں۔تاکہ آپ بھی اردو فن کلب  کے خاص ممبر بن سکیں۔مزید کسی ہیلپ کی صورت مجھ سے رابطہ کریں۔ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب

 

Edited by Administrator
Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 28
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

فورم میں ماہ دسمبر 2012 میں اعلان کیا گیا تھا ۔جو ممبر نئے سال سے پہلے ممبرشپ حاصل کریں گے۔ان کو فورم کی طرف سے ایک خوبصورت آئی ڈی گفٹ کی جائے گی۔جس کی تفصیل اس تھریڈ میں چیک کریں۔

Link to comment

اردو فن کلب پرنسز ۔۔فی میل۔۔


ہنی یاسمین۔آصفہ کریم ۔دونوں کو ایوارڈ بہت بہت مبارک ہو۔امید ہے یہ آئندہ بھی ایسے ہی دل لگا کر کام کریں گی۔

 




Admin name tou correct keren Asifa Kareem nahii Asifa Kamran haii
Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...