Administrators Administrator Posted January 1, 2013 Administrators #1 Posted January 1, 2013 ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب ڈاٹ نیٹ تمام دوستوں کو اردو فن کلب کی طرف سے نیا سال مبارک ہو تمام دوستوں کو میری اور اردو فن کلب کی طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔دعا ہے کہ یہ سال ہم سب کے لیئے ڈھیروں خوشیوں کی نوید ہو۔اور ہم سب کا ساتھ اسی طرح بنا رہے ۔گزرا سال جہاں فورم کے لیئے ایک خوشگوار سال ثابت ہوا۔ وہاں میں انتہا کی مصروفیت کی وجہ سے اکثر غیر حاضر رہا۔جس کا ناخوشگوار اثر سٹاف ممبرز اور ایکٹو ممبرز میں دیکھنے کو ملا۔جس کی اس سال بھرپور تلافی کی جائے گی۔سابقہ روایات کے مطابق اس سال بھی اس خوشی کے موقعہ پر تمام اردو فن کلب ممبرز کو فورم کی طرف سے گولڈن پوائنٹس گفٹ کیئے جا رہے ہیں ۔بہت سے ممبرز کو ان کی حسن کارکردگی پرخوبصورت ایوارڈز سے نوازا جا رہا ہے۔اور موسٹ ایکٹو ممبرز کو پیڈ ممبرشپ بھی فری میں گفٹ کی جا رہی ہے۔ گزرے سال جن دوستوں نے فورم کے لیئے اچھا کام کیا ان دوستوں کی پرموشن بھی کی جائے گئی۔اور بہت سے نئے فیچرز کے بارے میں ڈسکس کر لی گئی ہے۔ان فیچرز کو آپ سب رواں سال اردو فن کلب میں موجود پائیں گے۔مزید کسی تفصیل کے لیئے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Guru Samrat Posted January 1, 2013 #3 Posted January 1, 2013 محترم ایڈمنآپ کو بھی ہم سب کی طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ضرور ہمارا ساتھ اسی طرح بنا رہے گا۔بہت بہت شکریہ
ali4610003 Posted January 1, 2013 #4 Posted January 1, 2013 آپ سب دوستوں کو بھی نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
Horny Jasmin Posted January 1, 2013 #5 Posted January 1, 2013 meri trf say b sab ko new year boht boht mubrk ho
khoobsooratdil Posted January 1, 2013 #6 Posted January 1, 2013 میری طرف سے بھی ایڈمن سر اور باقی سب دوستوں کو نیا سال مبارک ہودعا ہے کہ یہ سال ہمارے لیے سب محرومیاں ختم کر کے خوشیاں لے کر آئے آمینایڈمن سر یقیننا اب آپ کو ٹائم دینا چاہیے تاکہ فورم ترقی کی بلندیوں تک سفر کر سکےاور آخر میں پوائنٹس اور باقی تحائف کا بہت بہت شکریہ
pakbcn Posted January 2, 2013 #8 Posted January 2, 2013 janab agar free main member ship mil jai paid section ki to kia baat hai
Recommended Posts