Administrators Administrator Posted December 7, 2012 Administrators #1 Posted December 7, 2012 اردو فن کلب سٹاف اور ممبرز کے لیئے خوشخبری اردو فن کلب نے نئے سال 2013 میں ممبرز کے لیئے مزید کچھ سہولیات کو متعارف کروانے کا سوچا ہے۔جن میں سے ایک منفرد آپشن حاضر ہے۔ اب سےتمام سٹاف ممبرز کو اردو فن کلب کی ای میل آئی ڈیز دی جا رہی ہیں۔جو کہ پہلے صرف ایڈمنز کو ہی الاؤ تھیں۔جیسا کہ میرے سگنیچر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تمام سٹاف ممبرز اپنی آئی ڈیز کے لیئے اسی تھریڈ میں ریپلائی کریں۔ان کو آئی ڈی دے دی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ وہ فورم ممبرز جو نئے سال سے پہلے یعنی اکتیس دسمبر تک پیڈ ممبر شپ حاصل کریں گے۔ان کو بھی یہ آئی ڈی بطور تحفہ دی جائے گی۔ آئی ڈیexmple@urdufunclub.netخصوصیات یہ آئی ڈی بالکل دوسرے ای میل اکاؤنٹ جیسا کہ جی میل ،ہاٹ میل ، یاہو وغیرہ کی طرح ہی کام کرتی ہے۔مگر کیونکہ اس میں اردو فن کلب کا سرور استعمال ہوتا ہے۔اسی لیئے یہ سب سے فاسٹ میل سروس ہے۔یعنی میل سینڈ ہوتے ہی دوسرے سیکنڈ میں آپ کے ای میل باکس میں موجود ہوتی ہے۔:پآپ اپنے تمام ای میل اکاؤنٹ کو چاہئے وہ یاہو کے ہوں یا جی میل کے یا کسی اور سروس کے اس سے اٹیچ کر سکتے ہیں۔جس سے آپ کے تمام اٹیچ کیئے گئے ای میل اکاؤنٹ کی ای میلز اورجنل اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ اس اکاؤنٹ میں بھی آئیں گی۔یعنی اب بار بار سب اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونے کی ضرورت نہیں۔ای میل باکس ۔فائل ہوسٹنگ ۔چیٹ۔کیلنڈر۔کے ساتھ اور بہت سے آپشن ایک ساتھ۔ذیل میں چند سہولیات کا مختصر سا ذکر ہے۔ ٭ لامحدود ای میل سٹوریج٭ مکمل کنٹرول پینل اور ای میل ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت٭ ایک وقت میں لا محدود میل ایک ساتھ بھیجنے کی سہولت٭پرائیوٹ چیٹ روم نوٹ! اس میل اکاؤنٹ کو آپ اپنے موبائل نمبر سے بھی آپریٹ کر سکتے ہیں۔ اردو فن کلب ڈاٹ کام
Ghost Rider Posted December 8, 2012 #2 Posted December 8, 2012 اڈمن سر Û” Ù¾Ûت اچھا Ú¯ÙÙ¹ Ú¾Û’Û”
goplian Posted December 8, 2012 #3 Posted December 8, 2012 Buhat Bhuat thnksss... 4 this new year Gift....
khoobsooratdil Posted December 8, 2012 #4 Posted December 8, 2012 Buhat Shandar gift dia ha ap ne Sir g buhat shukriya is k lie and meri ID '' khoobsooratdil '' k sath bana dain thanks
Administrators Administrator Posted December 8, 2012 Author Administrators #5 Posted December 8, 2012 Buhat Shandar gift dia ha ap ne Sir g buhat shukriya is k lieand meri ID '' khoobsooratdil '' k sath bana dain thanks The account khoobsooratdil is now ready for activation. khoobsooratdil@urdufunclub.net login info send as a PM
Ghost Rider Posted December 8, 2012 #6 Posted December 8, 2012 اڈمن سر Û”Ù¾Ûت اچھا Ú¯ÙÙ¹ Ú¾Û’Û” and meri ID '' suhail'' k sath bana dain
khoobsooratdil Posted December 8, 2012 #7 Posted December 8, 2012 Buhat Buhat Shukriya Sir g me check kerta hoon
sulehriawais Posted December 8, 2012 #9 Posted December 8, 2012 بھائی میں بھی چاÛتا ÛÙˆÚº اآپ Ú©ÛŒ اس Ùیملی کا ممبر بننا امید ÛÛ’ Û Ø§Ø¢Ù¾ ØÙˆØµÙ„Û Ø§Ùزائی کر Ú©Û Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ú©Ø§ موقع دیں Ú¯Û’Û” میں Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ûاین بھی بھیجا کروں گا جو Ú©Û Ø§Ù…ÛŒØ¯ کروں گا Ú©Û Ø¢Ù¾ Ú©Ùˆ پسند آیاکریں Ú¯ÛŒ والسلام اویس
shahg Posted December 8, 2012 #10 Posted December 8, 2012 سن کر Ù…Ø°Û Ø¢ گیا ۔۔۔جیو ایڈمن جی
Recommended Posts