Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

پانی کے بغیر کپڑے دھو نے والی مشین


Recommended Posts

انی کےبغیر کپڑے دھونےوالی مشین جلد ایشیائی مارکیٹوں کی زینت بننےوالی  ہے۔اس مشین کو مارکیٹ میں متعارف کرانےکا مقصد نہ صرف خواتین کوسہولت فراہم  کرنا تھا بلکہ اس کے ذریعے دنیابھرمیں کپڑوں کی دھلائی پر صرف ہونےوالے  پانی کو بھی بچانا ہے۔ یہ مشین ایک برطانوی کمپنی زیورس نے دوہزار دس میں  یورپی مارکیٹ میں متعارف کرائی تھی۔ مشین میں پانی کی جگہ نائیلون کی تاریں  اور ذرات استعمال کئے گئےہیں جو کپڑوں کےریشوں سے میل نکالتےہیں۔ نائیلون  کےذرات سیکڑوں دھلائیاں کرسکتےہیں۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 1 month later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB