Guru Samrat 192 #1 Posted August 27, 2012 (edited) امید ہے آپ سب بخیریت ہوں گےآج آپ سب کے سامنے تین نئے اصول و ضوابط کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔کسی بھی ادارے میں قائم کیے گئے اصول و ضوابط کا مقصد اس ادارے کی بھلائی ہوتا ہے نہ کہ وہاں کے لوگوں کو اذیت یا تکلیف دینا۔لہذا ہم پر اعتماد رکھیں کہ جو بھی اصول بنایا جائے گا ۔ آپ سب کے فائدے کے لیئے ہی ہو گا۔ پہلا اصولفورم میں اکثر یہ دیکھا گیا ہے۔ کہ بہت سے ممبرز فورم میں دوسروں کے شیئر کیئے گئے تھریڈ سے مستفید تو ہوتے ہیں مگر خود سب ممبرز سے منفی رہتے ہیں۔اردو فن کلب کی تمام تفریحات آپ سب کے لیئے فری ہیں۔جب آپ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔تو آپ کا بھی فرض بنتا ہے ۔کہ دوسروں کی تفریح کا بھی خیال کریں۔تاکہ آپ سب کی طرف سے ہمیں ایک مضبوط کمیونٹی میسر آئے۔تمام نان ایکٹو ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ دوسروں کی ایکٹوٹی سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ خود بھی فورم میں ایکٹو ہوں۔ اور اپنی طرف سے بھی اپنے مراسلہ جات ممبرز سے شیئر کریں۔تاکہ تھریڈ شیئر کرنے والے کو بھی آپ کی طرف سے تفریح مل سکے۔آج سے فورم کے ہر ممبر کی ماہانہ ایکٹوٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔ ممبرز کے ہر ماہ کم از کم 10 معیاری تھریڈ فورم میں پوسٹ ہونا لازمی ہیں۔بصورت دیگر اس ممبر کا اکاؤنٹ لیمٹڈ کر دیا جائے گا ۔جس سے وہ ممبر بہت سی سہولیات اور بہت سے سیکشن کو وزٹ کرنے سے محروم رہ جائے گا۔ پیڈ ممبرز پر یہ اصول لاگو نہیں ہے۔امید ہے تمام ممبرز تعاون کریں گے۔ دوسرا اصولاردو انپیج سیکس سٹوریز اور پکچر سٹوریز سیکشن میں کچھ مخصوص قسم کے کمنٹ پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔وہ کمنٹ اگر کہیں بھی نظر آیا کسی بھی تھریڈ میں نظر آیا اسے فوراً ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔وہ مخصوص قسم کے کمنٹ ملاحظہ فرمائیں:نائس شیئرنگگڈ شیئرنگاچھی شیئرنگ ہےشکریہبہت شکریہیا اس جیسے بے معنی الفاظ وغیرہ وغیرہان الفاظ پر مشتمل کمنٹ یا گرافک فورا ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔تھریڈ بنانے والا یا والی رائٹر کی محنت اتنی کم قیمت ہرگز نہیں ہے کہ ایک یا د ولفظوں میں اس کا حق ادا کیا جائے۔ان کی محنت کا حق تو شاید کئی جملوں میں بھی ادا نہ ہو لیکن اگر آپ ایک اچھا جملہ بھی نہیں لکھ سکتے تو کمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔محض شیئرنگ دیکھیں اس سے مستفید ہوں اور تھریڈ سے چلے جائیں۔تیسرا اصولہر وہ تھریڈ جو فورم کے معیار کے مطابق نہیں یا اس میں کوئی خامی ہے جیسے تصاویر کا غائب ہونا لنک کا درست نہ ہونا وغیرہ۔وہ ری سائیکل بن میں موو کیا جائے گا۔اور موو کرنے سے پہلے اس تھریڈ میں وجہ لکھی جائے گی۔اس کا ری سائیکل بن میں موو ہونے کا آپ کو پی ایم آئے گا۔جو کہ لکھا ہو گا موو ٹو ٹرش حالانکہ وہ تھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہوا ری سائیکل بن میں گیا ہے۔فورم کے مین پیج پر آپ جا کر ری سائیکل بن میں اپنا تھریڈ دیکھ سکتے ہیں۔اپنے تھریڈ میں جائیں موو ہونے کی وجہ پڑھیں۔اس میں خامی دور کر کے آپ اس کا لنک کسی بھی سپر موڈ کو یا کوایڈمن کو پی ایم کر دیں کہ میں نے خامی دور کر دی ہے اسے واپس اس کے سیکشن میں پہنچا دیا جائے۔آپ کا تھریڈ واپس پہنچا دیا جائے گا۔خامی کو دور کرنے کے لیے آپ کے پاس اڑتالیس گھنٹے ہوں گے۔اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر اگر آپ اپنے تھریڈ میں موجود خامی دور نا کر سکے تو اسے ری سائیکل بن میں سے بھی حذف کر دیا جائے گا۔ یہ تینوں قوانین فورم کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے بنائے گئے ہیںامید ہے آپ پورا پورا تعاون کریں گے۔۔۔شکریہ بصد خلوص کو ایڈمنسٹریٹراردو فن کلب ڈاٹ نیٹ Edited February 15, 2014 by Administrator 2 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #2 Posted August 27, 2012 Dear Guru Sir Ap Ne Buhat Ache Asol Bnay hai i am Fully Agrred With U And Sub Members In Asolo Par Amal Pera Hon.... Thanks 0 Share this post Link to post
sadiqullah 0 #4 Posted August 29, 2012 (edited) Dear sir These are very good principles and ****** we actupon on these roles thank u sir Edited August 30, 2012 by (._.)Milestone(._.) Dont Use Islamic Words 0 Share this post Link to post
omairkhan68 2 #5 Posted August 29, 2012 Dear Administrator, I am fully agreed with new principals and will follow them strictly. 0 Share this post Link to post
nosex 56 #6 Posted August 30, 2012 گرو بھائی آپ نے بہت اچھے اصول بنائے ہیں، میں آپ کے ان اصولوں سے ایگری کرتا ہوں۔ اورکوشش کروں گا کہ ان اصولوں پر عمل کروں۔ باقی دوستوں سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ ان اصولوں پر عمل کریں 0 Share this post Link to post
Guru Samrat 192 #7 Posted August 30, 2012 گرو بھائی آپ نے بہت اچھے اصول بنائے ہیں، میں آپ کے ان اصولوں سے ایگری کرتا ہوں۔ اورکوشش کروں گا کہ ان اصولوں پر عمل کروں۔ باقی دوستوں سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ ان اصولوں پر عمل کریں شکریہ جناب ۔۔۔مگر آپ ہو کہاں ۔۔۔بہت دنوں سے غائب ہو ۔۔۔ریپلائی 0 Share this post Link to post
tanha.tanha 5 #8 Posted August 30, 2012 buhat achay aur insaaf par mabni asool leekan mukhay moqa to milay zara thread parhany ka phir sarahoon ka bhi aur apni sharing bhi karoon ga 0 Share this post Link to post
marri 53 #9 Posted September 1, 2012 new rules mean new era start in forum 0 Share this post Link to post
nosex 56 #10 Posted September 1, 2012 شکریہ جناب ۔۔۔مگر آپ ہو کہاں ۔۔۔بہت دنوں سے غائب ہو ۔۔۔ریپلائی بھائی میں آج کل آن جاب ٹریننگ کورس کررہا ہوں، دس ستمبر کو ختم ہوگا پھر میں ریگولر فورم جوائن کر لوں گا۔ 0 Share this post Link to post