Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

Happy Ramadan to all Members


Recommended Posts

  • Administrators

٭تمام ممبرز کو رمضان کریم مبارک ہو۔رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد سابقہ روٹین کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے احترام میں اردو فن کلب کے تمام سیکس سیکشن پورا مہینہ بند رہیں گے۔اور عید کا چاند نظر آتے ہی ان کو دوبارہ سے کھول دیا جائے گا۔

٭تمام ممبرز جن کے اوتار یا سگنیچر اس وقت سیکس پر مبنی ہیں اپنے سگنیچرز اور اوتار وٖغیرہ چینج کر لیں ۔بصورت دیگر ان کو سٹاف خود چینج کر دے گا۔

٭ماہ رمضان میں کسی بھی ممبر کو سیکس ٹاپک پر تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں۔چاہے وہ ایک جوک کا تھریڈ ہی کیوں نہ ہو۔ایسے تمام تھریڈ ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے۔

٭سیکس سیکشن کے علاوہ باقی سیکشن حسب معمول اوپن رہیں گے۔وہاں آپ سیکشن سے متعلق کسی بھی ٹاپک پر تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔اور کسی بھی تھریڈ میں جواب دے سکتے ہیں۔

٭امید ہے ۔تمام ممبرز تعاون کرتے ہوئے ماحول کو خوشگوار بنائے رکھیں گے۔

٭تمام ممبرز سے گزارش ہے۔کہ اس مہینہ کو بہت احترام سے گزاریں۔اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔شکریہ

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب ڈاٹ نیٹ

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...