Guru Samrat Posted July 12, 2012 Share #1 Posted July 12, 2012 السلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ آج میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ جیسے عنوان "کچھ سمراٹ کے دماغ سے" سے ظاہر ہے کہ میں اس تھریڈ میں روز کچھ نا کچھ معلومات شیئر کروںگا جو میرے ذہن میں ہو گی۔ امید ہے یہ تھریڈ آپ سب کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔ نوٹ:ـ اس تھریڈ میں تعریفانہ کمنٹس سے گریز کریں۔ اپنے کمنٹس مجھے پی ایم یا وی ایم کر دیں۔ اگر آپ بھی اس تھریڈ میں کچھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ایک دن میں صرف ایک اپڈیٹ کی اجازت ہے۔ بہت شکریہ۔ دعاؤں کا طلبگار گرو سمراٹ Link to comment
Guru Samrat Posted July 12, 2012 Author Share #2 Posted July 12, 2012 12/7/2012 "fritters" پکوڑے کی انگلش ہے۔ اور جلیبی کو "sugar filled rings" کہا جاتا ہے۔ Link to comment
Administrators Administrator Posted July 13, 2012 Administrators Share #3 Posted July 13, 2012 13/7/2012 ریف لیریا۔ reaf lariya دنیا کا سب سے بڑا پھل ہے۔ کیلے کے درخت کی جڑیں نہیں ہوتیں۔ اور چاند ایک سال میں زمین کے گرد تیرہ 13 چکر کاٹتا ہے۔ Link to comment
marri Posted August 10, 2012 Share #4 Posted August 10, 2012 khajla fehni ko english mein kya kehtay hain? Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now