Guru Samrat 192 #1 Posted July 12, 2012 السلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ آج میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ جیسے عنوان "کچھ سمراٹ کے دماغ سے" سے ظاہر ہے کہ میں اس تھریڈ میں روز کچھ نا کچھ معلومات شیئر کروںگا جو میرے ذہن میں ہو گی۔ امید ہے یہ تھریڈ آپ سب کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔ نوٹ:ـ اس تھریڈ میں تعریفانہ کمنٹس سے گریز کریں۔ اپنے کمنٹس مجھے پی ایم یا وی ایم کر دیں۔ اگر آپ بھی اس تھریڈ میں کچھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ایک دن میں صرف ایک اپڈیٹ کی اجازت ہے۔ بہت شکریہ۔ دعاؤں کا طلبگار گرو سمراٹ 0 Share this post Link to post
Guru Samrat 192 #2 Posted July 12, 2012 12/7/2012 "fritters" پکوڑے کی انگلش ہے۔ اور جلیبی کو "sugar filled rings" کہا جاتا ہے۔ 0 Share this post Link to post
Administrator 4,305 #3 Posted July 13, 2012 13/7/2012 ریف لیریا۔ reaf lariya دنیا کا سب سے بڑا پھل ہے۔ کیلے کے درخت کی جڑیں نہیں ہوتیں۔ اور چاند ایک سال میں زمین کے گرد تیرہ 13 چکر کاٹتا ہے۔ 0 Share this post Link to post
marri 53 #4 Posted August 10, 2012 khajla fehni ko english mein kya kehtay hain? 0 Share this post Link to post