Administrators Administrator Posted April 23, 2012 Administrators Share #1 Posted April 23, 2012 آج ایک بار پھر سے فورم میں چند تبدیلیوں کی ضرورت محسوس ہوئی ۔ جن کے بارے میں یہاں اعلان کیئے جا رہے ہیں۔ تبدیلی کسی بھی نظام کے زندہ ہونے کا ثبوت ہے تو وہیں ترقی کے لئے بھی ضروری ہے۔ اس کے برعکس جمود بڑے بڑے مستحکم نظاموں کو وقت کی گرد میں لپیٹ کر کھنڈر بنا دیتا ہے۔ وقت کے ساتھ جوں جوں انٹرنیٹ سائٹس نئی جہات سے رو شناس ہوئی، نئے آلات و نظام سامنے آئے، تلخ و شیریں تجربات ہوئے اردو فن کلب بھی ان حالات سے متاثر ہوئے بغیر نہ سکی۔ کبھی ایک ہوسٹنگ سے دوسرے پر منتقلی تو کبھی سرور کے مسائل، کبھی اراکین کی گہما گہمی تو کبھی سناٹے کا راج، کبھی جشن اور مبارک سلامت کا سماں تو کبھی کشیدگی کی فضاء۔ غرض کہ کیا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔ اردو فن کلب کی بنیاد کچھ ماہ قبل ہی ایک مکمل تفریح ماحول کے مقصد کے لیئے رکھی گئی ہمارا مقصد اردو ویب سائٹس کی دنیا میں ایک اچھا پلیٹ فارم بنانا تھا۔ جہاں سب مل کر ایک مکمل تفریحی ماحول میں انجوائے کر سکیں۔اور ساتھ ہی کھل کر اپنی رائے کا اظہار بھی کر سکیں۔ ۔اس کے بعد اردو فن کلب نے اردو کی بے لوث خدمت کرنے والے مخلص رضاکاروں کے کارواں کے ساتھ چلتے ہوئے ترقی کے جو منازل طے کیئے ۔ وہ کسی سے مخفی نہیں۔اس دوران بہت سے دوست ہم سے الگ ہوئے۔اور بہت سے نئے دوست ہمارے کارواں میں شامل ہوئے۔ یہ سلسلہ ابھی نہ تو رکا ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں اس کے امکانات نظر آتے ہیں۔ **اعلان برائے ڈونیٹ** جیسا کہ تقریباً آپ سب کو علم ہے کہ اردو فن کلب کی پہلی سالگرہ یکم جون کو آ رہی ہے۔ اس ایک سال کے عرصہ میں اردو فن کلب نے جن بلندیوں کو سر کیا ہے شاید ہی کسی دوسرے فورم نے اتنی ترقی حاصل کی ہو، اس ترقی کی ایک وجہ آپ لوگوں کا پیار اور خلوص بھی ہے۔ اردو فن کلب کی ہمیشہ سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ دوسرے فورمز کی نسبت منفرد ہی رہے اور ہم ابھی تک اس مقصد میں کامیاب رہے ہیں اس لیے اردو فن کلب پر مہیا کی گئی سہولیات شاید ہی کسی دوسرے فورم پر میسر ہوں۔ چاہے وہ چیٹ باکس ہو،پوائنٹ سسٹم،مارکیٹ ،ہو یا پھر دیسی کلپس ،پکچر سٹوریز،اردو سیکس انپیچ سٹوریز کی سروسز ہو سب اپنی اپنی جگہ پر ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔اور کوئی دوسرا فورم ایسی سروسز کو ابھی تک احسن طریقے سے نہیں چلا پایا۔ یہاں ایک اور بات جو میں بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اردو فن کلب ایک رضاکارانہ بنیادوں پر چلنے والی ویب سائٹ ہے ، ہم یہاں کسی بھی سٹاف ممبر یا پھر رائٹریا سکینرز کو کسی قسم کا معاوضہ نہیں دیتے ۔ تمام ممبرز یہاں آپ لوگوں کے لیے رضا کارانہ طور پر کام کر رہے ہیں لیکن سائٹ کے اخراجات کو برداشت کرنا کسی ایک شخص کے بس کی بات نہیں اردو فن کلب دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کر رہا ہے جس کی وجہ سے سائٹ پر لوڈ بڑھتا جا رہا ہے اور اس کے نتیجہ میں اردو فن کلب کے اخراجات بھی بڑھتے جار ہے ہیں ہمارا فورم اس وقت ایک انٹر نیشنل ہوسٹنگ سرور پر ہوسٹ ہے ۔جو کارکردگی اور سہولت کے لحاظ سے اس وقت کی سب سے بڑی ہوسٹنگ کمپنی ہے۔جس کے اخراجات بھی سہولیات کے مطابق ہیں۔ اس مقصد کے حل کے لیے ہمیں آپ ممبرز کے تعاون اور اردو فن کلب کے مستقل سپانسرز کی ضرورت ہے اگر آپ ممبرز اردو فن کلب کو اسی طرح پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی اس پودے کو پانی دیجئے تاکہ کل کو آپ اردو فن کلب کے تناور درخت کے سائے میں بیٹھ سکیں۔ آپ اردو فن کلب کے لیے اپنی ڈونیشنز بھیجنے کے لیئے مجھے پی ایم کر کے انفارمشن لے سکتے ہیں۔ نوٹ ڈونرز / سپانسرز کے لیئے ۔فورم میں ایک نیا رینک ایڈ کیا گیا ہے۔جس کو ڈونر کا نام دیا گیا ہے۔ ۔سٹاف ممبرز کے بعد یہ سب سے بڑا رینک ہے ۔جو کہ ہمارے فورم کو سُپورٹ کرنے والے ممبران کو دیا گیا ۔جو کہ سہولت کے حساب سے سب رینکس پر بھاری ہے۔ **سٹاف پرموشن ** جب جب فورم میں کوئی ممبر اپنا کردار اچھے طریقہ سے نبھاتا ہے۔اسے اس کا صلہ ضرور ملتا ہے۔چاہے وہ ایک عام ممبر ہو یا کوئی سٹاف ممبر۔سب کی کارکردگی انتظامیہ کی نظروں میں ہوتی ہے۔فورم میں کسی بھی ممبر کے لیئے سب سے بڑا رینک سپر موڈریٹر کا ہے۔جو کہ کوئی بھی ممبر اپنی کارکردگی سے ترقی کرتے ہوئے حاصل کر سکتا ہے۔ آج کا اعلان بھی ہمارےدو ممبرز کی اچھی کارکردگی سے متعلق ہے۔ میل سٹون کو ان کی اچھی کارکردگی پر موڈریٹر سے سپر موڈریٹر بنا دیا گیا ہے۔اور اس کے ساتھ ایک اور جونیئر موڈریٹر علی کو بھی جونیئر موڈریٹر سے موڈریٹر کے رینک پر ترقی دے دی گئی ہے۔میری طرف سے ان دونوں ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو نوٹ کو ایڈمن کا رینک کسی ممبر کو نہیں دیا جاتا یہ رینک میرے رینک سے اٹیچ ہے ۔ اور اس رینک کے حامل ممبرز فورم اونر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔۔جو براہ راست صرف مجھے جوابدہ ہیں۔ **تمام ممبرز سے میری ایک گزارش** اکثر ممبرز ایک شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔کہ ان کی محنت سے بنائی گئی تھریڈ پر کوئی اپنے کمنٹس کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتا۔ممبرز تھریڈ وزٹ تو کرتے ہیں۔مگر اپنی اچھی یا بری رائے کا اظہار نہیں کرتےجس سے تھریڈ سٹارٹر کو مایوسی ہوتی ہے۔اور مسلسسل اسی رویہ سے وہ ممبر اپنی ایکٹوٹی کھو دیتا ہے ۔ خود کو تھریڈ سٹارٹر کی جگہ رکھ کر سوچیں۔اگر آپ کی تھریڈ کو سب ایسے اگنور کریں تو آپ کے احساسات کیا ہوں گے۔تھریڈ وزٹ کرنے کے بعد کمنٹس دینا آپ کا اخلاقی فرض بن جاتا ہے۔۔جس سے تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔اور وہ پہلے سے بھی بہتر انداز میں آپ سب کے لیئے شیئرنگ کرتا ہے۔ ۔تھینکس ،گڈ،نائیس،جیسے الفاظ کمنٹس نہیں کہلاتے،تھریڈ وزٹ کر کے آپ کو کیا محسوس ہوا ۔مناسب الفاظ میں لکھیں۔ تاکہ تھریڈ سٹارٹر کو اپنی نیکسٹ تھریڈ بہتر سے بہتریں بنانے کا موقعہ مل سکے۔ ۔آپ کی تھوڑی سی حوصلہ افزائی ایک اچھا اثر پیدا کر سکتی ہے۔کیوں کہ کل کو آپ کے تھریڈ میں بھی ایسے ہی اظہار خیال کیا جائے گا۔جیسے آپ دوسروں کے تھریڈ میں کریں گے۔جس سے فورم کے ماحول پر ایک اچھا اثر پڑے گا۔اس لیئے میری سب ممبرز سے گزارش ہے کہ اس عکم کو یقینی بنائیں۔ **آخرمیں سب سے ایک مشورہ** فورم میں مزید کچھ سیکشن بنانے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔جس کے حوالے سے آپ سب ممبرز کی رائے کی بھی ضرورت ہے۔آپ سب اپنی رائے دیں کہ فورم میں اور کون کون سے سیکشن ایڈ کیئے جائیں ۔تاکہ فورم میں مزید رونق لائی جا سکے ۔ شکریہ آپ سب کا دوست ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب Link to comment
kool Posted April 23, 2012 Share #2 Posted April 23, 2012 very nice decisions and congratulation to Ali and mile stone for being promoted. Link to comment
POWER MAN Posted April 23, 2012 Share #3 Posted April 23, 2012 congratulation to every one who got new rank thnks admin Link to comment
(._.)Milestone(._.) Posted April 23, 2012 Share #4 Posted April 23, 2012 Sub Se Pahly Tu Main Apny Dear Admin Ka Buhat Buhat Shkuria Ada Krna Chahon Ga Jinho Ne Mere Kam Ko Itna Saraha Aur Mujhy Is Qabal Samjha Ke S.Mod Ka Rank Diya Thanks So Much Admin ,Co Admin S Mods And Mods Aur All UFC Members .... Dear Admin Main Puri Koshsis Karon Ga Ke Apna Kam Zaida Se Zaida Achi Tarha Se Kar Paon Aur Ap Ko Umeedon Par Pura Utar Sakon...Thanks Janb Meri Traf Se UFC Ke Sub Members Aur Staff Team Ko Mubark UFC Ne buhat Kam Waqt Main Buhat Zaida Taraqi Ki Hai Jis MAin UFC Ki Staff Team Ka Kam Aur Un Ki Mehnat Is Bat Ka Mon Bolta Sabot hai... And Janb Admin G Meri Tu Hamesha Yeh He Koshsis Rahe Gai Ke Main Forum Ko Donation Day Sakon Aur Bqi Sub Members Se Bhi Guzarish hai Ke Jitna Ho Saky Forum Ki Behtri Ke Liye Donation Dain.. Thanks ... (._.)Milestone(._.) Link to comment
naeem Posted April 24, 2012 Share #5 Posted April 24, 2012 dear sir me user name naeem and last night i have a paid 500 ur accout (Al faisal) me ttansaction ref.no.56208 pls tell me what,s i,m do THANKS Link to comment
ali4610003 Posted April 24, 2012 Share #6 Posted April 24, 2012 ایڈمن کا بہت بہت شکریہ جو انہوں نے اس قابل سمجھا کہ مجھے پروموشن دی۔ میں کوشش کرونگا کہ ایسے ہی فورم کو ٹائم دوں، ساتھ ساتھ مائلو کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ کے اسکا رنگ جامنی ہوگیا، Link to comment
Sarfarosh Posted April 24, 2012 Share #7 Posted April 24, 2012 Dear Mudassir and Ali, Aap dono ko Meri taraf se Naya Rank Bohat Bohat Mubarak ho, Aur saath saath Mein ye bhi kehna chaahoonga ke Aap dono ne Jis mehnat aur lagan se kaam kia hai aur UFC ki Tarakki may apna apna Kirdaar adaa kia hai to Aap Dono Iss Ranks ke Haqdaaar bante thay. Aur Iske Saath Mein Admin Sir ka bhi Shukria Adaa karna chaahoonga ke Unho ne Theek Waqt per Theek faisla karte huway Muddassir aur Ali ko Taraqqi di.... Ek Baar phir Meri taraf se Tum Dono ko Mubarakbaaad Iske saath saath Mein doosre Members se bhi Request karoonga ke Jaisa ke Admin Sir ne kaha ke Threads may reply zaroor kia karain, Kiu ke iss tara karne se Thread starter ki hosla afzaai bhi hoti hai aur aapke reply aur comments ke baad wo Bharpoort koshish karega ke Next Thread iss se bhi ziada Pur kashish aur Acha banaai..... Shukria Dosto Aapke Cooperation ka Talabgaaar Sarfarosh Link to comment
marri Posted April 24, 2012 Share #8 Posted April 24, 2012 Forum mein ronaq to bahut tareek sai layain ja sakti hain , yeh to depend karta hain member ko kia pasand hain, to ap voting option open karay Link to comment
Administrators Administrator Posted April 24, 2012 Author Administrators Share #9 Posted April 24, 2012 Forum mein ronaq to bahut tareek sai layain ja sakti hain , yeh to depend karta hain member ko kia pasand hain, to ap voting option open karay برادر اس معاملے میں بھی غور کیا جا رہا ہے۔پہلے کچھ سیکشن کے نام سلیکٹ کر لیئے جائیں۔پھر ووٹنگ بھی ہو جائے گی۔اور آپ جو فورم میں ڈبل آئی ڈی یوز کر رہے ہیں ۔اس بارے میں کیا کہیں گے؟ Link to comment
whitepearl Posted April 24, 2012 Share #10 Posted April 24, 2012 Congrates both of u & thanks to Admin Link to comment
Recommended Posts