Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

کریڈٹ پوائنٹ سے خریداری کے نئے نظام کو متع&#15


Recommended Posts

  • Administrators

اردو فن کلب کے ممبران کے لئے ایک نہایت ہی دلچسپ آن لائن کریڈٹ پوائنٹ سے خریداری کے نئے نظام کو متعارف کروا دیا ہے۔

جس کا نام ہم نے پوائنٹ مارکیٹ سسٹم رکھا ہے

اپنی نوعیت کا یہ خریداری سسٹم اس سے پہلے کسی فورم مں آپ نے نہیں دیکھا ہو گا ۔اور اس کا سارا کریڈٹ ہمارے قابل دوست اور فورم کو ایڈمن" گرو سمراٹ "کو جاتا ہے جن کی وجہ یہ سے ممکن ہوا۔اس نظام سے آپ اپنے کریڈٹ پوائنٹ سے ایسے تمام فورم آپشن حاصل کر سکتے ہیں ۔جو کہ آپ کو کسی وجہ سے فورم میں دستیاب نہیں ہیں۔

اور اس کا سب سے اہم فیچر اس سے آپ پیڈ ممبر شپ بھی حاصل کر سکیں گے

فورم کہ ٹاپ بار میں اس کا لنک موجود ہے ۔مزید آپ یہاں سے بھی وزٹ کر سکتے ہیں

جلد ہی اس نظام میں ایک سٹور بھی ایڈ کیا جائے گا جس پر کام کیا جا رہا ہے اس میں آپ ہر قسم کی ڈاؤن لوڈ فائل اور رجسٹرڈ سوفٹ ویئر ان کریڈٹ پوائنٹ سے خرید سکیں گے۔

امید ہے فورم میں کی گئی یہ تبدیلی آپ کو پسند آئے گی۔کسی بھی کنفیوزن یا پرابلم کی صورت میں ضرور بتائیے گا۔مزید اپنی رائے سے بھی فورم انتظامیہ کو ضرور نوازیں۔شکریہ

ایڈمن

اردو فن کلب ڈاٹ کام

Edited by Guru Samrat
update
Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

ایڈمن سر ۔سٹا٠اور تمام ممبرز کا بÛت Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø¬Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ میری اس انسٹالیشن Ú©Ùˆ پسند کیا Û” میری ÛÙ…ÛŒØ´Û Ø³Û’ ÛÛŒ کوشش رÛÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ú†Ú¾ نیا کیا جا سکے۔۔مجھے جو سوال متوقع تھے ÙˆÛ Ú©Ø³ÛŒ Ù†Û’ Ù†Ûیں پوچھے۔بس Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کر دیا گیا Û”

Edited by Guru Samrat
Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...