Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB
  • 0

Why ?? ???


aami88

Question

7 answers to this question

Recommended Posts

  • 0

ایمی ڈیئر

آپ کی الجھن کو دیکھتے ہوئے آپ کو بتانا ضروری سمھتا ہوں۔آپ کی تمام پوسٹ آٹو اپروول ہیں ۔جن کو آپ کمنٹس یا کچھ اور لکھ کر چیک کر سکتے ہو۔موجودہ پرابلم آپ کو صرف اس وجہ سے آ رہی ہے۔ آپ جن امیج ہوسٹنگ پر ایمج ہوسٹ کر کے لنک پوسٹ کر رہے ہو ۔ان میں اس ہوسٹنگ کا ایڈوٹائزنگ لنک بھی ساتھ پوسٹ ہو رہا ہے۔اور کیونکہ یہ سپیمنگ میں آتا ہے۔اس لیئے اردو فن کلب کا اینٹی سپیم سسٹم آپ کی پوسٹ کو روک لیتا ہے۔کمنٹس میں چونکہ کوئی سپیمنگ نہیں ہوتی اس لیئے وہ فورا پوسٹ ہو جاتا ہے۔۔مزید آپ کی ہی ایک پوسٹ کو میں یہاں سکرین شارٹ کی صورت میں پوسٹ کر رہا ہوں ذرا غور کیجئے گا ۔شکریہ

NewBitmapImage2-1.jpg

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • 0
جہاں تک میرا خیال ہے کہ آپ کا تھریڈ پوسٹ ہے باقی مزید سٹاف ممبرز میں سے شاید کوئی آپ کی بہتر رہنمائی کرسکے۔

yeh moderation ke baad approve ho ke post hua hai

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB