Waniya Posted February 20, 2012 #1 Posted February 20, 2012 عورتيں کيوں روتی ہيں ؟ ايک بچہ اپنی ماں سے “آپ روتی کيوں ہيں ؟” ماں “کيونکہ ايسی ضرورت پڑتی ہے” بچہ ” مجھے سمجھ نہيں آئی” ماں نے بچے کو سينے سے لگا کر پيار کرتے ہوئے کہا “تمہيں سمجھ آئے گا بھی نہيں” پھر بچے نے اپنے باپ سے سوال کيا “ماں بغير وجہ کيوں روتی ہے ؟” باپ نے لاپرواہی سے جواب ديا “سب عورتيں بلاوجہ روتی ہيں” بچہ مخمصے ميں رہا ۔ کچھ دن بعد بچے کی ايک عالِم سے ملاقات ہوئی ۔ بچے نے سوچا “سب لوگ عالِم سے عِلم حاصل کرتے ہيں ۔ انہيں ضرور پتہ ہو گا کہ عورتيں کيوں روتی ہيں” بچہ نے عالِم سے کہا “يا شيخ ۔ عورتيں اتنی آسانی سے کيوں رونے لگ جاتی ہيں ؟” عالِم نے جواب ديا “جب خدا نے عورت کو بنايا تو اس پر خاص توجہ دی خدا نے عورت کے کندھے اتنے مضبوط بنائے کہ وہ دنيا کا وزن اُٹھا سکيں اور ساتھ اتنے نجيب کہ آرام پہنچا سکيں خدا نے عورت ميں اندرونی طاقت اتنی بھری کہ بچے کے حمل سے لے کر اُس ناپسنديدگی کو برداشت کر سکے جو بعض اوقات اُس کی اپنی اولاد ہی کی طرف سے ہوتی ہے خدا نے عورت کو کڑاپن عطا کيا کہ جب باقی سب ہار جاتے ہيں وہ بغير شکائت اپنے خاندان کی بيماری اور مشکلات کے دوران ديکھ بھال کرتی رہتی ہے خدا نے عورت ميں اپنے بچوں سے محبت کا احساس رکھا کہ وہ اُن سے ہر حال ميں محبت کرتی ہے خواہ بچے اُسے دُکھ ہی ديں خدا نے عورت کو طاقت بخشی ہے کہ اپنے خاوند کی تمام تر خاميوں کے ساتھ گذر کرتی ہے ۔ اور خدا نے اسے مرد کی پسلی سے اُس کے دل کی حفاظت کيلئے پيدا کيا ہے خدا نے عورت ميں جاننے کی عقل رکھی ہے کہ اچھا خاوند بيوی کو دُکھ نہيں ديتا بلکہ خدا کبھی کبھار خاوند کا ساتھ دينے ميں عورت کی مضبوطی اور قوتِ ارادی کا امتحان ليتا ہے اور سب سے بڑھ کر خدا نے عورت کو آنسو عطا کئے جو عورت کا طُرّہ امتياز ہيں جنہيں وہ جب چاہے جہاں چاہے بہائے ۔ اس کيلئے کسی وضاحت کی ضرورت نہيں کيونکہ يہ اُس کی خاص ملکيت ہيں ديکھ بيٹا ۔ عورت کا حُسن اُن کپڑوں ميں نہيں جو وہ پہنتی ہے ۔ نہ اُس کے چہرے کی رنگت يا خد و خال ہيں ۔ نہ اُس کے بال ہيں ۔ بلکہ عورت کا حُسن اُس کی پرہيزگاری ہے جو اُس کی آنکھوں سے جھلکتی ہے کيونکہ وہی دل کی راہداری ہيں ۔ دِل جس ميں محبت گھر کرتی ہے 1
Guru Samrat Posted February 21, 2012 #2 Posted February 21, 2012 مجھے نہیں لگتا کہ اس بچے کو اتنی تفصیلی بات کی سمجھ آئی ہو گی ۔۔شکریہ
Horny Jasmin Posted February 21, 2012 #3 Posted February 21, 2012 hmmmmmmmmmmmm boht he achi bat hai nd agr bachay ko ni ai to hame to a gai g wania g ne hame batanay k leay ye tehrir yahan post ki na k bachay ko hmmm great shring hmmmmm
(._.)Milestone(._.) Posted February 21, 2012 #4 Posted February 21, 2012 Nice Post Waniya Thanks For It
lund4phuddies Posted November 22, 2013 #7 Posted November 22, 2013 مجھے نہیں لگتا کہ اس بچے کو اتنی تفصیلی بات کی سمجھ آئی ہو گی ۔۔شکریہ یار گرو! یہ بات بابا جی نے اُس بچے کو نہیں سمجھانی تھی بلکہ اُس کے ذریعہ وانیہ کو اور پھر وانیہ کے ذریعہ فورم کے لوگوں کو سمجھانی تھی۔
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now